Islamabad: The PTA(Pakistan Telecommunication Authority)
told the Supreme Court on
Saturday that YouTube was blocked because it was not possible to remove or
block an offensive video from the website without blocking the entire site.
Even
though the P.T.A acknowledges that Google
has made it possible for the Pakistani government to ask for the removal of
objectionable videos from YouTube,
the site’s Urdu version still remains largely inaccessible inside the country.
The Supreme Court is currently
hearing a petition, moved by Barrister
Zafarullah Khan, seeking the unbanning of the popular video-sharing
website.
The
PTA report conceded that Google, which owns YouTube, had launched a version of
the site localized specifically for Pakistan on Jan 12, 2016. However, since
the PTA’s ban on the site remains in place, most Internet users in the country
have not been able to access youtube.com.pk without using secure (https)
protocols or VPNs/proxies.After the launch of the localized website, there was
no reason to block YouTube’s IP
anymore, the report stated, adding that the website “may now be accessed by
Internet users in Pakistan”.
PTA
said that Google and PTA had both verified that this version of the website
does not contain any known copies of the offending material. PTA has yet to
issue a formal notification regarding the unbanning of YouTube.
میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل انتظامیہ نے پاکستان کے آئی ٹی
ڈپارٹمنٹ کی درخواست پریوٹیوب پی کے کوبنانے میں کروڑوں روپے خرچ کیے ہیں
تاہم وزارت آئی ٹی کے ایک اہلکارنے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پربتایاکہ گوگل
انتظامیہ
کوحکومت کے ساتھ بغیرکوئی ڈیل ہوئے ہی واپس لوٹناپڑا۔
کوحکومت کے ساتھ بغیرکوئی ڈیل ہوئے ہی واپس لوٹناپڑا۔
گوگل کے نمائندوںکے ساتھ5گھنٹے تک جاری رہنے والی گفتگوکے
بعدوفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے وزیرآئی ٹی انوشہ
رحمٰن نے یوٹیوب کوکھولنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست کی تھی حکومت اورگوگل یوٹیوب پی کے کوشروع کرنے پرمتفق ہوئے تھے اوراس ویب سائٹ کی لانچنگ اوریوٹیوب کو کھولنے کااقدام ایک ساتھ لیا جانا تھاتاہم گوگل کے نمائندے3روزتک انتظارکرنے کے بعدملک چھوڑکرچلے گئے ہیں۔
رحمٰن نے یوٹیوب کوکھولنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست کی تھی حکومت اورگوگل یوٹیوب پی کے کوشروع کرنے پرمتفق ہوئے تھے اوراس ویب سائٹ کی لانچنگ اوریوٹیوب کو کھولنے کااقدام ایک ساتھ لیا جانا تھاتاہم گوگل کے نمائندے3روزتک انتظارکرنے کے بعدملک چھوڑکرچلے گئے ہیں۔
ماہرین کاخیال ہے کہ وزارت آئی ٹی کی سستی کی وجہ سے گوگل
کااس معاملے سے پوری طرح نکل جانے کاخدشہ پیداہوگیاہے یاپھرمستقبل میں عدالت سے
رجوع کیے جانے کی صورت میں اس پرپھرمکمل پابندی بھی لگ سکتی ہے۔
https://www.facebook.com/Youtub6600 |
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com