سر پر دوپٹہ لینے پر حکومتی پابندی

18-March-2016

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومتِ پاکستان کی جانب سے خواتین نیوز کاسٹرز اور انکر پر پابندی ہے کہ وہ سر پر دوپٹہ نہیں رکھیں گی۔یہ بات پاکستان ٹیلی وژن کے چئیر مین عطا الحق قاسمی نے قائمہ کمیٹی برائے وزارت اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں کہی۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے چ ثقافت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ہمارے بچے بابا جی کی بجائے پتا جی کہہ کر پکارتے ہیں۔ عطاالحق قاسمی کا کہنا تھا کہ اب تو بچے ہم سے پوچھتے ہیں کہ پاپا یہ شادی کیسے ہو گئی ، چار چکر تو لگائے نہیں۔ ان کامزید کہنا تھا کہ کو شش کر رہا ہوں۔ کہ سب کچھ ٹھیک کر دوں 
گا۔ اگر ناکام ہوا تو استعفٰی دے دوں گا۔

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care