A Kashmiri boy playfully
pretending to aim his toy slingshot at the local police.
قابض بھارتی فوج کے سامنے غلیل تانے کشمیری بچے کی سوشل میڈیا پر
دھوم
A Kashmiri boy playfully
pretending to aim his toy slingshot at the local police.
Former IPS officer
Sanjiv Bhatt said it was
a sign that “we have comprehensively failed Kashmir”.
Criticisms of the
photo’s possible
message of cuteness asked another question – adorable kid today, militant
tomorrow?
Kids have been
reportedly spotted
protesting and pelting stones at police and sensitive army locations
However,
seeing how the soldiers are smiling at the kid, it is evidently a moment of
lightness.
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں سے نفرت کا یہ عالم ہےکہ بڑوں کےساتھ ساتھ بچے بھی اب اس کا کھل کر اظہار کررہے ہیں، ایسے ہی ایک بچے کی چند تصاویرسوشل میڈیا پر بہت مقبول ہورہی ہیں جس میں اس نے بھارتی فوجیوں کے سامنے غلیل تانی ہوئی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران آزادی کے متوالوں کی جانب سے
قابض بھارتی فوج کے خلاف مظاہروں میں اضافہ ہوا ہے، بوڑھے ، نوجوان ،
خواتین یہاں تک کہ بچے بھی نہتے ہونے کے باوجود سڑکوں پر جدید ترین
ہتھیاروں سے لیس قابض بھارتی فوج کے سامنے سینہ سپر ہے۔ سری نگر میں ایسے
ہی ایک بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہے جس نے ہاتھوں میں غلیل
تھام رکھی ہے اور فوجی اس سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں۔
رائی کو پہاڑ بنانے کے لیے مشہور بھارتی میڈیا اس بچے کی آںکھوں میں جلتی
آزادی کی شمع کو عام بھارتیوں کو دکھانے کی جرات نہیں رکھتا لیکن بھارت میں
بھی اس تصویر کو دیکھنے کے بعد یہ احساس جاگ رہا ہے کہ اب کشمیریوں کو
مزید زیادہ عرصے تک ان کے حق خود ارادیت سے محروم نہیں رکھا جاسکتا۔
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com