Even a One-Minute Run Might Help a Woman's Bones (صرف ایک منٹ کی دوڑ بھی خواتین کی ہڈیاں مضبوط بنا سکتی ہے۔)

Just a minute or two of running every day could strengthen your bones, new research suggests.

 British scientists found that women who engage in "brief bursts" of any high-intensity, weight-bearing physical activity had 4 percent better bone health than their less active peers.

"We don't yet know whether it's better to accumulate this small amount of exercise in bits throughout each day or all at once, and also whether a slightly longer bout of exercise on one or two days per week is just as good as one to two minutes a day," said study author Victoria Stiles. She's a senior lecturer in Sport and Health Sciences at the University of Exeter.
"But there's a clear link between this kind of high-intensity, weight-bearing exercise and better bone health in women," Stiles said in a university news release.












Women who exercised intensely for more than two minutes each day had 6 percent better bone health. For younger women, this was the equivalent of a medium-paced run. For postmenopausal women, this meant a slow jog, the researchers said.
Since the findings are based on a particular group of women at a specific point in time, it's unclear if the intense physical activity improved the women's bone health or if women with stronger bones tend to do more of this type of exercise. So, the study did not prove that running causes bone health to improve.
"However, it seems likely that just one to two minutes of running a day is good for bone health," Stiles said.
SOURCE: University of Exeter, news release, July 18, 2017
:لندن
تیس سال سے زائد عمر کی خواتین میں ہڈیوں کا بھربھرا پن اور اس سے وابستہ دیگر امراض عام ہوتے ہیں لیکن اب اچھی خبر یہ ہے کہ اگر وہ روزانہ صرف ایک منٹ تک بھی پوری قوت سے دوڑیں تو اس سے ان کی ہڈیوں کی کثافت (ڈینسٹی) پر اچھا اثر ہوتا اور ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔
اچھی اور مضبوط ہڈیوں کا مطلب بڑھاپے میں گٹھیا سے بچاؤ اور فریکچر میں کمی ہے۔ اگر خواتین باقاعدہ ورزش اور جِم جانے کا وقت نہیں نکال سکتیں تو ایک سروے کے مطابق وہ روزانہ 60 سے 120 سیکنڈ پوری تیزی سے دوڑ کر اپنی ہڈیوں کو مضبوط بناسکتی ہیں۔ اگر اسی عرصے میں ہلکا وزن اٹھا کر بھی ورزش کریں تو اس سے بھی بہت فائدہ ہوسکتا ہے۔
ماہرین کا اندازہ ہے کہ روزانہ 2 منٹ تک دوڑ کر ہڈیوں کو مزید 6  فیصد تک مضبوط بنایا جاسکتا ہے یعنی ہڈیوں کی کثافت اور ٹھوس پن میں 6 فیصد بہتری واقع ہوتی ہے۔ یہ سروے برطانیہ میں یونیورسٹی آف ایکسیٹر اور یونیورسٹی آف لائسٹر کے ماہرین نے کیا ہے۔
سروے کی مرکزی ماہر اور رپورٹ کی مصنفہ ڈاکٹر وکٹوریا اسٹائلز کہتی ہیں ’ہمیں نہیں معلوم کہ ورزش کا اتنا مختصر دورانیہ بھی کس قدر اہم ثابت ہوسکتا ہے لیکن تیز دوڑنے، ہلکا وزن اٹھانے اور ہڈیوں کی مضبوطی کے درمیان ایک واضح تعلق دیکھا گیا ہے۔‘
خواتین میں عمر کے ساتھ ساتھ ہڈیوں کی نرمی مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے اور یوں ان میں گٹھیا کے مرض کا خطرہ بڑھتا رہتا ہے۔ اسی لیے ماہرین کے خیال میں روزانہ ایک دو منٹ کی دوڑ اور چند منٹ ہلکے وزن اٹھانے سے ان کی ہڈیاں مضبوط بن سکتی ہیں۔
دونوں جامعات کے ماہرین نے 2500 سے زائد خواتین کا سروے کیا اور اس کا ڈیٹا کلائی پر بندھے مانیٹر اور اسکین سے حاصل کیا گیا۔ اس کے لیے ایڑی کی ہڈی کا اسکین بھی لیا گیا۔ سروے سے معلوم ہوا کہ جن خواتین نے مختصر وقفے کےلیے ورزش کی ان کی ہڈیوں میں بہتری کے اثرات طویل عرصے تک مرتب ہوئے.


0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care