پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے دی
Pakistan vs Sri Lanka
LAHORE (Dunya News) – A ton by the prolific player Babar Azam and three wickets each by Hasan Ali and Rumman Raees helped Pakistan
register victory over Sri Lanka by 83 runs in the first ODI.
register victory over Sri Lanka by 83 runs in the first ODI.
Sri Lankan batting collapsed despite half centuries by Lahiru Thirimanne and Akila Dananjaya. Shadab Khan and Mohammad Hafeez picked up one wicket each to upset the tourists.
Pakistan had set Sri Lanka 293 to win after being sent into bat
in the first one-day international in Dubai on Friday.
Babar Azam top-scored in Pakistan s total of 292-6 with an
excellent 103, while Shoaib Malik scored a rapid 61-ball 81 during their
139-run fourth-wicket stand.
Sri Lanka fast bowler
Suranga Lakmal took 2-47.
Earlier, Sri Lankan captain Upul Tharanga won the toss and sent
Pakistan into bat in the first day-night international in Dubai on Friday.
Sri Lanka, who won the preceding two-match Test series 2-0, had
spearhead Nuwan Perera ruled out from the one-day series with a hamstring
injury and inducted Lahiru Gamage.
The remaining matches will be held in Abu Dhabi (October 16 and
18) and in Sharjah (October 20 and 23).
Three Twenty20
internationals will follow the ODIs, the last in Lahore on October 29.
The second game of the series will be played in Abu Dhabi on
Monday while Pakistan has taken 1-0 lead in the five-match series.
Teams:
Pakistan: Sarfraz Ahmed (capt), Ahmed Shehzad, Fakhar Zaman, Mohammad
Hafeez, Babar Azam, Shoaib Malik, Imad Wasim, Shahdab Khan, Hasan Ali, Rumman
Raees, Junaid Khan
Sri Lanka: Upul Tharanga (capt), Dinesh
Chandimal, Niroshan Dickwella, Lahiru Thirimanne, Kusal Mendis, Milinda
Siriwardana, Thisara Perera, Lahiru Gamage, Suranga Lakmal, Akila Dananjaya,
Jeffrey Vandersay
دبئی:
پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 83 رنز سے
شکست دے دی۔
دبئی میں کھیلے گئے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز
کے پہلے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے
نقصان پر 292 رنز بنائے جس کے جواب میں سری لنکن ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹ کے
نقصان پر 209 رنز ہی بناسکی۔
سری لنکا کی جانب سے ڈک ویلا اور تھارنگا نے 30
رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن چوتھے اوور میں رومان رئیس نے ڈکویلا کو 19 رنز پر
پویلین بھیج دیا جس کے بعد چندیمل بیٹنگ کیلیے آئے اور وہ بھی 4 رنز بناکر رومان
کا شکار بنے۔
اوپنر تھارنگا نے کچھ مزاحمت کی کوشش کی
لیکن وہ 18 رنز پر محمد حفیظ کا نشانہ بنے جس کے بعد کوئی بھی بلے باز زیادہ
دیر وکٹ پر نہ رک سکا، کوشل مینڈس 2، سری وردانہ 0 اور تھسارا پریرا 21 رنز بناکر
آؤٹ ہوئے۔ تھری مانے وکٹ پر موجود رہے اور ٹیم کا اسکور آگے بڑھانے کی بھرپور کوشش
کی لیکن وہ بھی 53 رنز پر ہمت ہار گئے۔ آٹھویں وکٹ کے لیے وینڈرسے اور دانان جایا
نے 68 رنز کی شراکت قائم کی، دانان جایا 50 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔
پاکستان کی جانب سے رومان روئیس اور حسن
علی نے 3،3 جب کہ محمد حفیظ اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ جارحانہ بلے
بازی پر شعیب ملک کو مین آف دی میچ سے نوازا گیا۔
اس سے قبل سری لنکا کے کپتان اپل تھارنگا نے
پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم کی جانب سے فخر
زمان اور احمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا، مہمان ٹیم کو پہلی کامیابی چوتھے
اوورز میں ملی جب احمد شہزاد 12 گیندوں پر کوئی رنز بنائے بغیر پویلین لوٹ گئے،
انہیں گماگے نے آؤٹ کیا۔ 75 کے مجموعی اسکور پر فخرزمان بھی اپنی وکٹ گنوا بیٹھے
اور 43 رنز بنا کردنان جیا کا شکار ہوگئے، 124 رنز پر محمد حفیظ بھی وندرسے کی
گیند پر32 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔
بابر اعظم اور شعیب ملک نے چوتھی وکٹ کے لیے 139
رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ اس دوران شعیب ملک 61 گیندوں
پر 2 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 81 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے جب کہ
نوجوان بلے باز بابراعظم نے کیریئر کی چھٹی سنچری مکمل کی، وہ 103 رنز بناکر آؤٹ
ہوئے۔ کپتان سرفراز احمد صرف ایک رنز ہی بناسکے۔ سری لنکا کی جانب سے لکمل نے
2 وکٹیں حاصل کیں۔
دوسری جانب میچ کے بعد بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز
احمد کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریزہارنے کے بعد ون ڈے کا پہلا میچ اہم تھا، پاکستان
کی بولنگ بہت مضبوط ہے، ٹیم میں سینیر پلیئرزکی موجودگی سے فائدہ ہوا۔
واضح رہے سری لنکا نے 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سویپ کیا تھا۔
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com