Washington:
Worldwide Corona virus outbreaks are ongoing and the death
toll has risen to 36,873 while 7,666,336 people have been affected.
According to statistics, the Corona virus infected 1 million
60,000 people have recovered, but spread to other countries of the world
including the US and Europe.
The United States ranks first in terms of the Corona virus
victims. The total number of patients has exceeded 1 lakh 53 thousand and the
death toll has risen to 2,828. The senior public health adviser in the United
States has feared that the Corona virus could cause up to 100,000 deaths in the
United States. President Trump has extended lockdown until April 30, and has
decided to build a 70-bed temporary hospital in Central Park.
According to a foreign news agency, US officials are
concerned about the rapid spread of the Corona virus in US prisons. As of March
22, 226 prisoners have been confirmed to be infected with the Corona virus in
20 major US prisons. On the other hand, Cod 19 has been confirmed among 288 law
enforcement personnel in the US state of New Jersey.
According to the US Broadcasting, Disneyland Summit has
begun a series of temporary and future deductions for salaries and jobs at
several supermarkets and companies in the United States.
Death toll continues in Italy, the worst-hit European
country, and in the last 24 hours, more than 812 people have been infected with
the Corona virus, after which the total death toll rises to 36,873 and the
number of victims is 100,000. Has done However, in Italy for the third
consecutive day, the rate of new patients has decreased.
In Spain, more than 50,000 people are infected with the
virus, and the death toll has reached 7,340. Similarly, the number of Corona
patients in Germany has exceeded 63,000 and so far 560 deaths have been
confirmed. 44,550 cases have been confirmed in France and the total death toll
has increased to more than 3,000 after 418 deaths in a single day.
The number of Corona virus patients in the UK has risen to
22,448 and the death toll has exceeded 144. However, government adviser
Professor Neil Ferguson has heard good news about the virus spreading.
According to him, the positive effects of lockdown have started to appear.
Prince Charles, who is infected with the virus, has recovered and has also
eliminated the isolation he has taken a week.
In Iran, in the last 24 hours, the total number of victims
has risen to 277 and the number of victims has risen to more than 41,000 in the
last 24 hours.
In China, Corona virus has killed 4 people in a day and 34
new cases have been reported. The outbreak in China as a whole is controlled.
امریکا میں کورونا وائرس کے سب
سے زیادہ متاثرین،تعداد 1 لاکھ 53 ہزارسے بڑھ گئی
واشنگٹن:
دنیا بھر میں کورونا وائرس وبا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اس
سے ہونے والی اموات 36 ہزار 873 ہوچکی ہیں جب کہ 7
لاکھ 66 ہزار 336 افراد متاثرین ہوچکے ہیں۔
لاکھ 66 ہزار 336 افراد متاثرین ہوچکے ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 1 لاکھ 60 ہزار افراد صحت یاب ہوچکے ہیں تاہم
امریکا اور یورپ سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں اس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے۔
کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے امریکا پہلے نمبر پر آچکا ہے۔ مریضوں کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 53 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 828 ہوگئی ہے۔ امریکا میں صحت عامہ کے سینیئر ترین حکومتی مشیر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے 1 سے دو لاکھ افراد موت واقع ہوسکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے لاک ڈاون میں تیس اپریل تک توسیع کردی ہے اور سنٹرل پارک میں 70 بستروں پر مشتمل عارضی ہسپتال بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے امریکا کی جیلوں
میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ 22 مارچ تک 20 بڑے
امریکی جیلوں میں کورونا وائرس سے 226 قیدیوں کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوچکی
ہے۔ دوسری جانب امریکی ریاست نیو جرسی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 288
اہلکاروں میں کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے
کے مطابق ڈزنی لینڈ سمیٹ امریکا کے متعداد سپر اسٹورز اور کمپنیوں نے تنخواہوں اور
ملازمتوں میں عارضی اور مستقبل بنیادوں پر کٹوتی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
کورونا وبا سے شدید متاثر ہونے والے یورپی ملک اٹلی میں بھی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں وہاں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 812افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات 36ہزار 873 اور متاثرین کی تعداد 1لاکھ ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ تاہم اٹلی میں مسلسل تیسرے روز نئے مریضوں کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔
اسپین میں پچاسی ہزارسے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہیں اور وبا سے ہونے والی اموات 7ہزار 340 ہوچکی ہیں۔ اسی طرح جرمنی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 63 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور اب تک 560 اموات کی تصدیق ہوچکی ہے۔ فرانس میں 44ہزار 550 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور ایک دن کے دوران 418ہلاکتوں کے بعد مجموعی اموات 3ہزار سے زائد ہوگئی ہیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 22 ہزار 448 ہوچکی ہے
اور ہلاکتیں 14سو سے تجاوز کرگئی ہیں۔ تاہم حکومتی مشیر پروفیسر نیل فرگوسن نے
وائرس کے پھیلاو میں کمی کی خوش خبری سنا دی ہے۔ ان کے مطابق لاک ڈاؤن کے مثبت
اثرات نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ وائرس میں مبتلا شہزادہ چارلز صحتیاب ہوگئے ہیں
اور انہوں نےایک
ہفتےسے اختیار کی گئی
تنہائی بھی ختم کردی۔
ایران میں گزشتہ 24
گھنٹوں کے دوران 117 اموات کے بعد مجموعی تعداد27 سو اور متاثرین کی تعداد 41ہزار
سے زائد ہوچکی ہے۔
چین میں ایک دن کے
دوران کورونا وائرس سے 4 ہلاکتیں ہوئی ہیں اور 34 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ مجموعی
طور پر چین میں وبا پر قابو پالیا گیا ہے۔
Categories:
World News
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com