اسلام وعلیکم! میرے پیارے دوست جیسا کے آپکو معلوم ہے کہ آج کل جو وباہ پھیلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے مستحق لوگ اور جو دیہاڑی دار طبقہ ہے وہ اپنے گھروں تک محسور ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ہمارے پیارے وزیراعظم صاحب نے انصاف امداد پروگرام کا جلد از جلد افتتاح کیا ہے جس کی وجہ سے غریب لوگوں کا کافی حد تک بھلا ہوگا آپ نے بس اتنا کرنا ہے اس لنک پر کلک کر کے مطلوبہ معلومات فراہم کرنی ہے اور درخواست بھیج دینی ہے اپنے اردگرد مستحق لوگوں کو دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ درخواست بھیجیں تا کہ آپ کی وجہ سے کسی غریب کا بھلا ہو جائے۔۔۔۔
مارکیٹ ساری بند ہے اگر کھلی بھی ہوتی تو اس ایک درخواست کا کم از کم 200 روپے تو فیس کی صورت میں وصول کرتے۔ غریب لوگ آپ اور میری طرح مہنگے موبائل نہیں رکھتے کم ازکم اپنے اس سوشل میڈیا کا اتنا تو فائدہ اٹھا سکتے ہیں
شکریہ
وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے غربت کے
خاتمے اور سوشل سیفٹی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کے نتیجے میں احساس
ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12 ملین مستحق خاندانوں کو وفاقی حکومت 12،000 روپے
کی نقد گرانٹ فراہم کرے گی۔
مندرجہ ذیل افراد اس پروگرام کے
تحت درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں
:-
۔ حاضر سروس یا ریٹائرڈ سرکاری و نیم سرکاری
ملازمین 1
۔ مالکِ اراضی2
۔کسی اور فلاحی اسکیم سے فائده اٹھانے والے افراد3
۔ یوٹیلیٹی بلز ماہانہ10,000 سے زیادہ ہو4
۔ کسی بھی قسم کی گاڑی کا مالک (علاوہ موٹر
سائیکل، رکشہ، چنگ چی5
مندرجہ ذیل افراد اس پروگرام کے
تحت درخواست دینے کے اہل ہیں
:-
غریب،محتاج اور مستحق لوگ ۔
فارم میں مندرجہ ذیل
معلومات/مندرجات کی ضرورت ہوگی۔
ذاتی معلومات :1
٭اس میں نام،ولدیت/زوجیت،شناختی کارڈ
نمبر،موبائل نمبر،گھرانے کی ماہانہ آمدن،روزگار کی نوعیت ،پتہ /مکان نمبر،موضع
/محلہ ،ضلع ،تحصیل ،گھر کے سربراہ کا نام،گھر کے کل افراد،درخواست دہندہ کے اثاثہ
جات
(مکان،زمین،دکان) ،(موٹر سائیکل، رکشہ، چنگ چی کے علاوہ سواری)وغیرہ کی
معلومات دینا ہوگی۔
۔امدادی معلومات :2
٭اس میں بے نظیر آمدن پروگرام،زکوٰۃ،بیت
المال،احساس پروگرام سے آپکو پیسے ملتے ہیں یا نہیں ۔اس کی معلومات دینی
ہے۔
بل :
٭آپکا بجلی ،پانی،فون اور گیس کا کل بل
10،000روپے ماہانہ سے زیادہ ہے یا نہیں ہے ۔
ملازمت :
٭کیا آپ حاضر سروس،ریٹائرڈ،سرکاری و نیم
سرکاری ملازم ہیں؟
پروگرام :
پروگرامEOBI یا کوئی
اور پروگرام وغیرہ
۔بیان حلفی :3
تمام کوائف میری رائے کے مطابق
درست ہیں اور کوئی معلومات میں نے خفیہ نہیں رکھی۔ اگر کوئی معلومات غلط ثابت ہوئی تو میں تمام رقم واپس کرنے کا پابند ہوں گا اور میرے خلاف قانونی کاروائی کی اجازت
ہو گی -
انصاف امداد پروگرام میں اپلائی
کرنے کا طریقہ کار
:
٭اس سہولت سے مستفید ہونے کے لیے دو طریقہ
کار دیے گئے ہیں۔
۔ویب سائیڈ :1
ویب سائیڈ کی مدد سے
کی سائیٹ پہ جاکے فارم فل کریں یا
نیچے دیے گئے لنک پہ کلک کرکے فارم کو فل کریں۔
۔موبائل میسج :2
موبائل میسج پہ امداد لکھیں آگے
شناختی کارڈ نمبرلکھیں آگے موبائل نمبر اور آخر پہ اپنا نام لکھ کر
پہ بھیج دیں۔8171
نوٹ: کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے
: 0120-9903-042 ڈائل کریں۔شکریہ
!
How to Apply For Ehsaas Emergency Cash Program |
Ehsaas Program Online Registration | Ehsaas Program
All
you have to do is click on this link to provide the required information and
send a request. See the poor people around you and request more.
Now
days, the market is closed all the time, even if open, People would have
received at least 200 rupees for a single request. Poor people don't have
expensive mobiles like you and me, at least to get the most out of their social
media.
Special
Assistant to Prime Minister on Poverty Alleviation and Social Safety Dr. Sania
Nishtar says Federal Government will provide 12,000 rupees cash
grant each to 12 million deserving families under Ehsaas Emergency Cash Program
in the wake of COVID-19.
The following persons are not eligible to
apply under this program: -
1- Attending Service or Retired Government and
Semi-Government Employees
2- Owner of Property Land
3-People who benefit from any and welfare scheme
4- Utility bills exceed 10,000 per month
5- Owner of any type of vehicle (except motorcycle, rickshaw,
Qing Chi)
The following persons are eligible to apply
under this program: -
Poor, needy and deserving people
The form will require the following
information / contents.
1: Personal Information:
This
includes name, childbirth / spouse, ID card number, mobile number, monthly
household income, nature of employment, address / house number, name of the
district / district, tehsil, head of household, total household members,
application. Information about the lender's assets (house, land, store),
(motorcycle, rickshaw, rides other than Qing Chi), etc.
2: Support Information:
Whether you get money from the Benazir
Earnings Program, Zakat, Baithamal, Ehsaas Program, it has to be given
information.
11. Bill:
Whether or not your total electricity,
water, phone and gas total is over Rs 10,000 a month.
22. Job:
Are you a current service, retired,
public and semi-public employee?
33. Program:
Program EOBI or any other program
4. Affidavit:
All the data is correct in my opinion
and no information is kept secret. If any information is found false, I will be
required to refund all the money and legal action is allowed against me.
How to apply to the Ehsaas Emergency Cash Program:
There are three ways to benefit
from this feature.
1 1. Website:
With the help of the website:
Fill out the form at the site or fill out the form by clicking
the link below
2. Mobile Message:
Write your CNIC # without dashes on the mobile message and send it to 8171
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com