Colorado man wins the lottery TWICE in one day as he claims two $1M


A Colorado man has won the lottery twice in one day after playing the same numbers for 30 years.
Colorado Lottery officials identified 'Joe B' as the winner of two $1 million Powerball prizes in Pueblo on March 25.  
'Joe likes to play one play of his own numbers, and a couple more plays with Quick Picks,' a story on the Colorado Lottery website explained. 
'He bought a few Powerball plays in the morning at 7-Eleven on 926 Lake Ave, then stopped and bought a few more plays in the evening at Loaf N' Jug on 2050 Lake Ave.'  
'Joe B' finally collected his winnings on Monday, a month after playing the lucky numbers.
The Colorado Lottery received approval earlier this month to process winning tickets worth $10,000 or more at a touch-free, drive-thru claims office amid the coronavirus pandemic.
Joe hails from Pablo County, Colorado, where thousands of Corona cases have surfaced, but even in this depressing situation, the goddess of fortune, who was kind to Joe, has now become a millionaire.

امریکی شخص نے ایک ہی دن میں دس لاکھ ڈالرکی لاٹری دو مرتبہ جیت لی

 قدرت مہربان ہوجائے تو عین وہی ہوتا ہے جو امریکی شہر کولاراڈو کے ایک شخص کے ساتھ ہوا کہ اس نے ایک ہی دن میں دو مرتبہ لاٹری جیتی اور ہر بار دس لاکھ ڈالر یعنی 15 کروڑ اس کی جھولی میں گھرے اور یوں مجموعی طور پر 20 لاکھ ڈالر یعنی 30 کروڑ روپے کا مالک بن گیا۔

جو بی‘ نامی اس شخص نے 25 مارچ کو دو مرتبہ لاٹری جیتی اور اس کی تصویر انہوں نے بڑے فخر سے پوسٹ کی ہے۔ لیکن یاد رہے کہ جو گزشتہ 30 برس سے عین اسی نمبر کے تحت لاٹری خرید رہے ہیں لیکن زندگی میں پہلی مرتبہ انہوں نے ایک ہی روز دو مرتبہ لاٹری جیتی ہے۔ یہ انعام پاوربال لاٹری میں جیتے گئے ہیں جو دو مختلف جگہوں سے خریدے گئے تھے اور دونوں اسٹور ایک دوسرے سے ایک میل کے فاصلے پر واقع ہیں۔
کورونا وائرس کے تناظر میں اب انعام حاصل کرنے کے لیے ڈرائیو تھرو طریقہ وضع کیا گیا ہے جس سے گزر کر آپ انعام کا دعویٰ کرسکتے ہیں۔  لاٹری والی کمپنی نے جب اس سے دونوں انعامات کے بارے میں پوچھا تو اس نے بتایا کہ میری بیگم (باس) ہی اس کا فیصلہ کریں گی۔
جو کا تعلق کولاراڈو کی پیبلو کاؤنٹی سے ہیں جہاں کورونا کے ہزاروں کیس نمودار ہوچکے ہیں لیکن اس افسردہ صورتحال میں بھی قسمت کی دیوی جو پر مہربان ہوئی اور اب وہ کروڑ پتی بن چکے ہیں۔


Categories:

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care