Mahendra Singh Dhoni's good manners won the
heart of Imran Tahir.
The Pakistani-born South African spinner says
that when Mitchell Marsh was injured, I became part of the Rising Pune Stars
squad. He had only seen captain Dhoni on TV, had never met him. When I was
selected in the Pune team, I did not understand how to talk to a superstar.
Imran Tahir said that he was standing outside
his room when Dhoni saw him and said Imran bhai welcome, this is my room where
you can come whenever you want, the words played by a legendary cricketer made
him kind. Reflecting, his attitude is very humble; he always took care of me
and treated me with love.
Imran Tahir said that Dhoni was very keen on
mangoes. Many types of mangoes were brought to his room; the players would come
to enjoy them. Such parties would usually be decorated which would make the
atmosphere pleasant.
دھونی کی خوش اخلاقی نے عمران طاہر کا دل
جیت لیا
مہندرا سنگھ دھونی کی خوش اخلاقی نے عمران طاہر
کا دل جیت لیا۔
پاکستانی نژاد جنوبی افریقی سپنر کا کہنا ہے کہ
مچل مارش کے انجرڈ ہونے پر رائزنگ پونے اسٹارز کے سکواڈ کا حصہ بنا، کپتان دھونی
کو صرف ٹی وی پر دیکھا تھا، کبھی ملاقات نہیں ہوئی تھی، پونے کی ٹیم میں منتخب ہوا
تو سمجھ نہیں آرہا تھا کہ ایک سپر اسٹار سے کس طرح بات کروں گا۔
عمران طاہر نے کہا کہ اپنے کمرے کے باہر کھڑا
تھا کہ دھونی نے دیکھتے ہی کہا کہ عمران بھائی خوش آمدید، یہ میرا کمرہ ہے جہاں آپ
جب چاہے آسکتے ہیں، ایک لیجنڈ کرکٹر کی جانب سے ادا کیلیے جانے والے جملے ان کی
شفیق طبیعت کی عکاسی کررہے تھے، ان کے رویہ میں بڑی انکساری ہے، انہوں نے ہمیشہ
میرا خیال رکھا اور محبت سے پیش آئے۔
عمران طاہر نے بتایا کہ دھونی آموں کے بڑے شوقین
تھے، ان کے کمرے کئی اقسام کے آم لائے جاتے تو کھلاڑی لطف اٹھانے کیلیے پہنچ
جاتے،اس طرح کی محفلیں عام طور پر سجائی جاتیں جن کی وجہ سے ماحول خوشگوار رہتا۔
Categories:
Sports
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com