Turkish Minister of Religious Affairs Prof.
Dr. Ali Erbas held a Friday sermon in Aya Sofia holding a sword in his hand.
86 years after the call to prayer was heard
in the pulpits and mihrabs of the historic Aya Sofia Mosque in Istanbul,
Turkey, thousands of Followers of monotheism were drawn from all over the country.
Before the prayers, Turkish President Recep
Tayyip Erdoğan recited the Holy Quran and Minister of
Religious Affairs Prof. Dr. Ali Erbash delivered a sermon on Friday. Leaning
his sword on the stairs, when he ascended the pulpit, the onlookers were
glorified.
He delivered a sermon holding a sword which
is a tradition of the Ottoman Caliphate and is considered a symbol of victory.
He held a sword in his left hand, which on
the one hand conveyed a message of awe to the hearts of the enemies and on the
other hand gave a message of strength and confidence to the allies.
On this occasion, 18,000 police personnel
were deployed for security while 800 doctors and 110 ambulances were deployed
to provide medical facilities.
3 Imams and 5 muezzins of Turkey were honored
to perform the sermon and call to prayer.
جامع
آیا صوفیہ میں امام نے تلوار تھام کر خطبہ جمعہ دیا
ترک وزیر مذہبی امور پروفیسر ڈاکٹر علی ایرباش نے آیا صوفیا
میں خطبہ جمعہ تلوار ہاتھ میں تھام کر دیا۔
ترکی کے شہر استنبول کی تاریخی جامع مسجد آیا صوفیہ کے منبر و
محرابوں میں 86 سال بعد اذان کی صدائیں بلند ہوئیں تو ملک بھر سے ہزاروں فرزندان
توحید کھنچے چلے آئے۔
نماز سے قبل ترک صدر اردوگان نے تلاوت قرآن پاک
کی سعادت حاصل کی جبکہ وزیر مذہبی امور پروفیسر ڈاکٹر علی ایرباش نے خطبہ
جمعہ دیا۔ تلوار کو سیڑھیوں پر ٹیکتے ہوئے وہ منبر پر چڑھے تو دیکھنے والوں پر جلال
طاری ہوگیا۔
انہوں نے تلوار تھامے خطبہ دیا جو خلافت عثمانیہ کے دور کی ایک
روایت ہے اور فتح کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
انہوں نے الٹے ہاتھ میں تلوار
پکڑی جو ایک طرف تو دشمنوں کے دلوں پر ہیبت طاری کرنے اور دوسری طرف اتحادیوں کو
تقویت اور اعتماد دینے کا پیغام دیتی ہے۔
اس موقع پر 18 ہزار پولیس اہلکاروں کو سیکورٹی پر مامور کیا گیا
جبکہ 800 ڈاکٹرز اور 110 ایمبولینسز طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تعینات رہے۔
ترکی کے 3 امام اور 5 موذن کو خطے اور اذان کی ادائیگی کا شرف حاصل ہوا۔
ترکی کے 3 امام اور 5 موذن کو خطے اور اذان کی ادائیگی کا شرف حاصل ہوا۔
Categories:
World News
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com