Islamabad United beat Quetta Gladiators by 6 Wickets take PSL trophy (اسلام آباد یونائیٹڈ پہلی پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن بن گئی)

Islamabad United beat Quetta Gladiators, take PSL Trophy:

Islamabad United has won the toss and decided to bowl first.
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 174 رنز کے جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 19ویں اوور 
میں ہدف حاصل کیا۔
اسلام آباد کی جانب سے ڈیون اسمتھ 73 اور بریڈ ہیڈن 61 رنز کے ساتھ سرفہرست رہے
The Islamabad United: have won the first edition of Pakistan Super League (PSL) by beating Quetta Gladiators in a thrilling match.
Ahmed Shehzad and Sri Lanka great Kumar Sangakkara made blistering half-centuries to lift Quetta Gladiators to 174 for the loss of 7 wickets against Islamabad United in the final of Pakistan Super League (PSL) on Tuesday night.
Gladiators lost two early wickets for 33 but then Shehzad and Sangakkara changed the scene adding 87 from 56 balls for the third wicket partnership. 
Shehzad made 64 runs off 39 deliveries with 9 fours and a six and the Islander scored a 32-ball 55, hitting 7 fours and two sixes.
Kevin Pietersen with run-a-ball 18, Anwar Ali 13 and Grant Elliott with 12 were the other notable contributors.
Andre Russell was the pick of the bowlers, grabbing three wickets for 31. Irfan took two while Badree and Mohammaf Sami shared a wicket each for United.
Islamabad United captain Misbah-ul-Haq had won the toss and invited Quetta Gladiators skipper Sarfraz Ahmed to bat first in the final of inaugural edition of Pakistan Super League (PSL) here at Dubai International Cricket Stadium earlier in the evening.
Islamabad United, chasing 175 to win, reached the total in 18.4 overs with six wickets to spare thanks to powerful 50s by Dwayne Smith and Brad Haddin.

National anthems of United Arab Emirates (UAE) and Pakistan were played at the start of the final with chief guest UAE’s Minister of Culture, Youth and Community Development Sheikh Nahyan bin Mubarak Al Nahyan shaking hands with players of the two teams.

Smith scored 73 runs from 51 balls after hitting seven fours and four sixes, while Haddin made 61 runs from 39 balls with two fours and five sixes.

Gladiators bowlers Anwar Ali, Nathan McCullum, Aizaz Cheema and Zulfiqar Babar got a wicket each.

QUETTA GLADIATORS INNINGS
Over 20: 174/7

ISLAMABAD UNITED INNINGS
Over 19: 175/4 (Islamabad United win)
Pakistan People’s Party (PPP) Chairman Bilawal Bhutto-Zardari and his sister Bakhtawar Bhutto-Zaradri were also present on the occasion.
Gladiators qualified for the final after beating Peshawar Zalmi in the first play-off match of the competition.

Meanwhile, United beat Karachi Kings in the eliminator and sealed their place in the final by beating Zalmi in the third play-off match.


Teams:
Islamabad United: Sharjeel Khan, Dwayne Smith, Asif Ali, Brad Haddin, Khalid Latif, Misbah-ul-Haq (c), Andre Russell, Samuel Badree, Imran Khalid, Mohammad Irfan, Mohammad Sami

Quetta Gladiators: Bismillah Khan, Ahmed Shehzad, KP Pietersen, KC Sangakkara, Sarfraz Ahmed (c), Mohammad Nawaz, GD Elliott, NL McCullum, Anwar Ali, Zulfiqar Babar, Aizaz Cheema
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی ٹرافی اپنے نام کرلی۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف دیا جو اسلام آباد نے 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، شرجیل خان اور ڈیون اسمتھ نے اننگز کا آغاز کیا اور پہلے ہی اوور میں اسمتھ نے انور علی کو 2 چوکے اور شرجیل خان نے آخری گیند پر شاندار چھکا رسید کرکے 15 رنز بٹورے۔ اسمتھ نے دوسرے اوور میں میک کولم کو 2 چوکے مار کر 9 رنز لیے۔ دونوں کھلاڑیوں نے جارحانہ انداز اختیار کرتے ہوئے 4 اوورز میں 40 رنز بنائے تاہم ناتھن میک کالم نے چھٹے اوور کی چوتھی گیند پر شرجیل خان کو 13 رنز پر بولڈ کرکے ان کی اننگز کا خاتمہ کیا جس کے بعد ہیڈن بیٹنگ کے لیے آئے اس دوران اسمتھ نے اپنی جارحانہ اننگز جاری رکھی۔ محمد نواز نے 8ویں اوور میں ایک رنز دے کر شاندار اوور کیا تاہم اسمتھ نے 9ویں اوور میں ایلیٹ کو چوکا رسید کرکے 33 گیندوں پر نصف سنچری اسکور کی۔
ڈیون اسمتھ اور بریڈ ہیڈن کے سامنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تمام بولر بے بس نظر آئے، دونوں کھلاڑی گراؤنڈ کے چاروں اطراف شاندار اسٹروکس کھیلتے رہے اور دوسری وکٹ کے لیے 85 رنز کی شراکت داری قائم کرکے ٹیم کی جیت میں اہم بنیاد رکھی ، اسمتھ 51 گیندوں پر 4 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 73 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے جس کے بعد اندرے رسل میدان میں آئے اور ذوالفقار بابر کو ایک چھکا رسید کرنے کے بعد اگلے ہی اوور میں پویلین لوٹ گئے، خالد لطیف بھی 7 گیندوں پر 16 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد آؤٹ ہوئے، بریڈ ہیڈن 39 گیندوں پر 5 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 61 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

کوئٹہ کی جانب سے میک کالم، اعزاز چیمہ اور ذوالفقار بابر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
اسلام آباد کی جانب سے اندرے رسل نے 3، محمد عرفان نے 2 جب کہ محمد سمیع اور سیموئل بدری نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
اندرے رسل کو میچ میں 3 وکٹیں حاصل کرنے پر بیسٹ بولر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا جب کہ مین آف دی میچ کا ایوارڈ ڈیون اسمتھ کو 73 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر دیا گیا۔
دوسری جانب لاہور قلندرز کے عمر اکمل نے پی ایس ایل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کے بنیاد پر انہیں 3 ایوارڈز سے نوازا گیا، 
عمر اکمل کو لیڈنگ رنز اسکورر کا ایوارڈ اور بہترین بیٹسمین کے ساتھ بہترین فیلڈنگ کا ایوارڈ بھی عمر اکمل کے نام رہا .
جب کہ بہترین بولر کا ایوارڈ اسلام آباد کے اندرے رسل کے نام رہا انہوں نے ایونٹ میں 16 وکٹیں حاصل کیں، رسل کو بہترین کیچ کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ کراچی کنگز کے روی بوپارا کو ایونٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care