Veena Malik Feeling Sad by Peshawar Zalmi's defeat in PSL (پشاورزلمی نے ہارکردل توڑدیا لیکن اب کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے ساتھ ہوں،وینا ملک)

Veena Malik saddened by Peshawar Zalmi's defeat in PSL.

23 February,2016:

PESHAWAR (Dunya News) – The famous Pakistani actress Veena Malik along with husband Asad Khattak and son visited Shaukat Khanum Hospital in Peshawar today (Tuesday).

The actress met patients in different wards and rooms.
Talking to media outside the hospital, Veena Malik lauded Pakistan Super League (PSL), terming it as Pakistan Cricket Board’s (PCB) innovative step. She said that PSL will encourage the talented youth.

She said that she supported Peshawar Zalmi but the team had rout out of the tournament and now who will win is not important as the trophy will come to Pakistan.

Responding to a question, Veena Malik said that she is not planning to join politics yet.
ایک کینسر اسپتال پہلے میرے میکے میں تھا اب سسرال میں بھی ہے فوٹو : فائل
پشاور: پاکستانی اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ وہ پشاورزلمی نے ہارکردل توڑدیا لیکن اب کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے ساتھ ہوں۔
پشاورمیں شوکت خانم اسپتال کے دورے کے موقع پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے وینا ملک نے کہا کہ ان کا تعلق لاہور سے ہے اور سسرال پشاور میں ہے اس لئے وہ کہہ سکتی ہیں کہ ایک کینسر اسپتال پہلے ان کے میکے میں تھا اب سسرال میں بھی ہے، وہ بھی دکھی انسانیت کی خدمت کرنا چاہتی ہیں لیکن اس کے لئے سیاست میں آنا ضروری نہیں اور مستقبل میں اسپتال بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
پاکستان سپر لیگ کے بارے میں پوچھے گئے وینا ملک کا کہنا تھا کہ پی اسی ایل کا انعقاد ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے اہم قدم ہے، ایونٹ میں وہ پشاور زلمی کی حمایت کررہی تھیں لیکن زلمی نے ہار کر دل توڑ دیا ، اب امید ہے فائنل کوئٹہ کی ٹیم جیتے گی لیکن کوئی بھی ٹیم جیتے فتح تو پاکستان کی ہی ہے۔

Another Video You May Like: Funny Punjabi - Veena Malik and Asif Scandal

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care