Match referee imposes fine on Wahab Riaz, Ahmad Shehzad for on-pitch Row (میچ کے دوران جھگڑنے پر احمد شہزاد اور وہاب ریاض کو جرمانہ)

The match referee on Monday imposed fine on cricketers Wahab Riaz and Ahmad Shehzad for on-pitch row during PSL’s Sunday night match between Peshawar Zalmi and Quetta Gladiators.

According to announcement, Wahab Riaz’s 40% match fee and 30% match fee of Ahmad Shehzad will deducted as fine.

The referee further warned both cricketers an instructed them to strictly follow the code of conduct.
شارجہ: آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز احمد شہزاد اور پشاورزلمی کے فاسٹ بولروہاب ریاض پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران دونوں کھلاڑی اس وقت ایک دوسرے سے الجھ گئے تھے کہ جب ایک چھکا لگانے کے بعد اگلی ہی گیند پر احمد شہزاد وہاب ریاض کا شکار بنے جس پر بولرنے بھرپور جوش سے خوشی کا اظہار کیا تو احمد شہزاد آپے سے باہر ہوگئے اور ایک دوسرے کو دھکے دینے کے علاوہ دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔
میچ ریفری روشن ماہانامانے نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر وہاب ریاض پر میچ فیس کا 40 فیصد اور احمد شہزاد پر 30 فیصد جرمانہ کردیا۔


0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care