Sanjay Dutt to make a Film on his jail inmate's life (سنجے دت جیل کے ساتھی قیدی پر فلم بنائیں گے)


Sanjay Dutt is planning to produce a film on the life of one of his fellow prison inmates.

Sanjay Dutt will be released from jail on 25 February and soon, the actor will be back in action. While Sanjay is likely to be seen in a number of movies after his release, he also has plans to produce a film that will be based on one of his jail inmates' life, says a statement.
"Sanjay is friends with most of his cell mates and when he heard the story of this particular inmate, it touched him to the core and he immediately decided to make a film on it.


After being released, Sanjay Dutt will also start shooting for the third installment of his superhit franchise Munnabhai which will be directed by Rajkumar Hirani.
ممبئی:  بالی ووڈ اسٹار سنجے دت جیل سے رہائی کے بعد جیل کے ایک ساتھی کی زندگی پر فلم بنائیں گے۔
سنجے دت جو ان دنوں پونے کی یرواڈا جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں اور کچھ ہی دنوں بعد ان کو رہا کردیا جائے گا لیکن بالی ووڈ اسٹار سنجے دت نے جیل سے رہائی کے بعد کچھ فلمیں پروڈیوس کرنے کا ارادہ کرلیا ہے اور سننے میں آیا ہے کہ سنجے اپنے جیل کے ایک ساتھی کی زندگی پر بھی فلم بنانا چاہتے ہیں جس نے انھیں بہت متاثر کیا ہے۔ فی الوقت وہ شخص گھریلو جھگڑے پر سنجے کے ساتھ جیل کی سزا کاٹ رہا ہے اور سنجے جب رہا ہو کر واپس ممبئی آئیں گے تو فلم کی کاسٹ اور ڈائریکٹر کا فیصلہ کریں گے۔
56 سالہ بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کو جیل میں اپنے بہترین رویے کی بدولت 25 فروری کو رہا بھی کر دیا جائے گا اور رہائی کے فوری بعد وہ فلم ’’ منا بھائی ‘‘ کے تیسرے حصے کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے۔


0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care