(Sorry Guys I could not win this Match (M.Amir) محمد عامر نے بنگلادیش سے شکست پر شائقین سے معافی مانگ لی.

03-March-2016

Mohammad Amir
Sorry Guys I had tried my best but.. Unfortunately we could not win this match.
میرپور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم ترین میچ میں بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست پر شائقین سے معافی مانگ لی۔
محمد عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیغام میں محمد عامر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی لیکن بد قسمتی سے ہم میچ نہیں جیت سکے جس پر وہ شائقین سے معافی چاہتے ہیں۔



واضح رہے کہ گذشتہ روز بنگلا دیش کے شہر میر پور میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگال ٹائیگرز نے قومی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی جس کے باعث گرین شرٹس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے، اس میچ میں پاکستانی بلے باز ایک بار پھر قابل ذکر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے تھے جب کہ  محمد عامر نے اپنے 4 اوورز میں 26 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ 


frown emoticon

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care