Silicon Valley:
Jack Dorsey, co-founder
of the famed social media platform "Twitter", has tweeted that he has
donated $ 1 billion to the World Corona Relief Fund. In Pakistani rupees, this
amount exceeds Rs 167 billion.
In
a tweet yesterday, he wrote that he was
transferring $ 1 billion of his shares (equity) to the World Corona Relief
Fund, another company he founded. This amount is 28% of their total assets.
In
his same tweet, he further wrote that when the outbreak is over, he will focus
on girls' education and health and "UBI"
(global basic income).
عالمی کورونا ریلیف فنڈ کےلیے ٹوئٹر
کے بانی نے 1 ارب ڈالر عطیہ کردیئے
سلیکان ویلی:
مشہورِ زمانہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹوئٹر‘‘ کے شریک بانی جیک
ڈورسی نے ٹویٹ کیا ہے کہ انہوں نے عالمی کورونا ریلیف فنڈ کےلیے ایک ارب ڈالر عطیہ
کردیئے ہیں۔ پاکستانی روپوں میں یہ رقم 167 ارب روپے سے زیادہ بنتی ہے۔
گزشتہ روز اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ
وہ اپنی قائم کی ہوئی ایک اور کمپنی ’’اسکوائر‘‘ میں اپنے حصص (ایکویٹی) کے ایک
ارب ڈالر عالمی کورونا ریلیف فنڈ میں منتقل کررہے ہیں۔ یہ رقم ان کے مجموعی اثاثوں
کا 28 فیصد ہے۔
پنی اسی ٹویٹ میں انہوں نے مزید لکھا کہ جب یہ وبا ختم ہوجائے گی تو اس کے بعد وہ لڑکیوں کی تعلیم و صحت اور ’’یو بی آئی‘‘ (عالمی بنیادی آمدن) پر اپنی توجہ مرکوز کریں گے۔
پنی اسی ٹویٹ میں انہوں نے مزید لکھا کہ جب یہ وبا ختم ہوجائے گی تو اس کے بعد وہ لڑکیوں کی تعلیم و صحت اور ’’یو بی آئی‘‘ (عالمی بنیادی آمدن) پر اپنی توجہ مرکوز کریں گے۔
Categories:
Social Media
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com