Deepika Padukone reveals she is a big fan of Pakistani Music & Voice of Abida Parveen



People in Lockdown are increasingly using social media because of the Coronavirus.

People are suggesting their favorite food recipes, exercise tips, movies, songs and even their favorite shows on social media.
 Bollywood actress Deepika Padukone is currently enjoying some free time these days due to lockdown in India. The diva is cooking, baking and spending time with her husband. She recently also uploaded a series of her most heard songs during the lockdown.

The highlight of Deepika Padukone’s playlist was that it also included Pakistan’s renowned singer Rahat Fateh Ali Khan and Abida Parveen’s song ‘Chaap Tilak’.



دپیکا پڈوکون بھی عابدہ پروین کی آوازکی دیوانی


ممبئی
بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی عابدہ پروین کی آوازکی دیوانی ہیں۔
کووڈ-19 کے باعث تمام ہی فنکاروں نے لاک ڈاؤن میں اپنی مصروفیات ڈھونڈلی ہیں۔ بہت سے فنکار کھانا پکانے سمیت بیکنگ میں مصروف ہیں تو بہت سے فنکاروں نے اپنے گھرکوجم بنالیا ہے جہاں وہ روز ورزش کرتے ہیں۔ کچھ فنکار بینٹنگ کر رہے ہیں تو کچھ سوشل میڈیا پروقت گزارکراپنی ذاتی پسند نہ پسند سے مداحوں کو آگاہ کررہے ہیں۔
بات کی جائے بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی توانہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران سنے جانے والے اپنے پسندیدہ گانوں کی فہرست مداحوں سے شیئرکی جس کے مطابق وہ عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی آواز کی دیوانی ہیں۔


 دپیکا نے ’کوک اسٹوڈیو‘ میں عابدہ پروین کی آوازمیں گانے ’چھاپ تلک‘ کوبھی اپنی پسندیدہ گانوں کی فہرست میں رکھا ہوا ہے جو انہوں نے اس لاک ڈؤن کوخوب سنا۔




Categories:

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care