The reality of the actress, who called herself a prisoner in a hotel, was revealed


Actress Meera declared herself imprisoned in a hotel in New York and begged the government of Pakistan to make arrangements for her return. However, after the video went viral, the reality of the actress came to light.

Actress Meera, who claims to have been imprisoned in a hotel due to the corona virus, had fun with Captain Naveed, her alleged husband, while videos surfaced. Keep doing the Gupshup.

Due to the corona virus, the artist community is resorting to social media. Meera, who considers herself behind in this race, had declared herself imprisoned in a hotel in a video message, on which she received mixed messages from people. But now it turns out that the video where the video was made is not the hotel but the room of my alleged husband Naveed's house. Along with the actress, alleged in-laws Raja Khalid Pervaiz and Ali Saleem al-Marof Begum Nawazish Ali are also present in the video.

On the other hand, actress Meera has released a video message in which I have appealed to Prime Minister Imran Khan that I am trapped in New York and thousands of people are dying here. I want to come to Pakistan and die in my country.

According to me, New York is turning into a cemetery, but in the viral video, she is seen enjoying herself with her in-laws.

He said in his video message that actor Humayun Saeed and other artists had come to the US to shoot and now all the fellow artists are back, I am trapped in the US alone, but their claim is false.

Sources revealed that my colleagues did not come to America with Saeed, but they were already there with Naveed Pervez and arrived in the US from Dubai at the end of February, the hotel room I mentioned in the video Raja Khalid Pervez has a room in his house.


خود کو ہوٹل میں قید قرار دینے والی اداکارہ میرا کی حقیقت سامنے آگئی


اداکارہ میرا نے خود کو نیو یارک کے ایک ہوٹل میں قید قرار دیتے ہوئے حکومت پاکستان سے واپسی کے انتظامات کرنے کی التجا کی تھی تاہم ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اداکارہ کی حقیقت سامنے آگئی۔

خود کو کورونا وائرس کی وجہ سے ہوٹل میں قید ہونے کا دعوی کرنے والی اداکارہ میرا کی مبینہ شوہر کیپٹن نوید کے ساتھ سیرو تفریح کرتے ہوئے ویڈیوز منظر عام پر آگئیں،  نیویارک میں نوید پرویز کے ساتھ واٹس ایپ کال پر ریشم اور ماریہ واسطی سے گپ شپ بھی کرتی رہیں

کورونا وائرس کی وجہ سے فنکار کمیونٹی سوشل میڈیا کا سہارا لے رہی ہے، اس ریس میں خود کو پیچھے سمجھنے والی  میرا نے ویڈیو میسج میں خود کو ہوٹل میں قید قرار دیا تھا، جس پر لوگوں کی جانب سے انہیں ملے جلے پیغامات موصول ہوئے تھے لیکن اب  پتہ چلا ہے کہ وہ ویڈیو جہاں بنائی گئی وہ ہوٹل نہیں بلکہ میرا کے مبینہ شوہر نوید کے گھر کا کمرہ ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز میں مبینہ سسر راجا خالد پرویز اور علی سلیم المعروف بیگم نوازش علی بھی اداکارہ کے ہمراہ موجود ہیں۔

دوسری  جانب اداکارہ میرا نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں میرا نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کی ہے ‏کہ میں نیویارک میں پھنسی ہوئی  ہوں اور یہاں ہزاروں لوگ مر رہے ہیں، میں  پاکستان آکر اپنے ملک میں مرنا چاہتی ہوں۔
میرا کے مطابق نیویارک قبرستان میں تبدیل ہورہا ہے لیکن وائرل ہونے والی ویڈیو میں وہ اپنے سسرالیوں کے ہمراہ خوب انجوائے کرتی نظر آرہی ہیں۔
انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ اداکار ہمایوں سعید اوردیگر فنکاروں کےساتھ شوٹنگ کے لیے امریکا   آئی تھی اور اب تمام ساتھی فنکار واپس جاچکے ہیں، میں اکیلی امریکا میں پھنس ہوئی ہوں مگر ان کا یہ دعویٰ بھی جھوٹا نکلا ہے۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میرا ہمایوں سعید کے ساتھ امریکا نہیں آئی تھیں بلکہ وہ پہلے سے وہاں پر نوید پرویز کے ساتھ تھیں اور دبئی سے فروری کے آخر میں امریکا پہنچی تھیں، میرا نے ویڈیو میں جس ہوٹل کے کمرے کا ذکر کیا ہے وہ راجا خالد پرویز کا گھر کا کمرہ ہے۔




Categories:

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care