This is the first
video released on YouTube:
It's
been exactly 15 years since the First YouTube video was made by YouTube
co-founder Javed Karim at the San Diego Zoo.
This is the first
video to be posted on YouTube
titled "I'm at the Zoo". The video is only 18 seconds long and has
been viewed by 90 million people so far. This is also the only video posted on Javed Karim's
channel so far. In this video, Javed Karim explains that he is with
the elephants. Then he tells about the long trunk of an elephant.
This video does not include likes,
comments and subscription requests like today's YouTube video. Javed then said,
"That's all I had to say to you" and then he finished the video. A
year after the video, Javed Karim and his associates sold YouTube to
Google for 1.65billion dollar.
Now more than two billion users visit this
platform every month, but the YouTube Company itself has seen many ups and downs during
this period. But despite all this, one billion hours of video are watched daily
on YouTube and its monthly income is in billions of rupees.
But
it all started with Javed Karim's 18-second video.
لیکن یہ سب کچھ جاوید کریم کی 18 سیکنڈ کی ویڈیو
سے شروع ہوا ہے۔
یوٹیوب
پر جاری ہونے والی پہلی ویڈیو یہ ہے
یوٹیوب پرسب سے پہلے جاری کی جانے والی ویڈیو کو ٹھیک 15 برس ہوچکے ہیں جو
یوٹیوب کے شریک بانی جاوید کریم نے سان ڈیاگو چڑیا گھر میں بنائی تھی
یوٹیوب پرپوسٹ کی جانے والی یہ پہلی ویڈیو ہے جس کا عنوان ’میں چڑیا گھر میں‘ ہے۔ ویڈیو کا دورانیہ صرف 18 سیکنڈ ہے جسے اب تک 9 کروڑ افراد دیکھ چکے ہیں۔ اب تک جاوید کریم کے چینل پر پوسٹ کی جانے والی یہ واحد ویڈیو بھی ہے۔ اس ویڈیو میں جاوید کریم بتاتے ہیں کہ وہ ہاتھیوں کے پاس موجود ہیں۔ اس کے بعد وہ ہاتھیوں کی لمبی سونڈ کے بارے میں بتاتے ہیں۔
اس ویڈیو میں آج کی یوٹیوب ویڈیو کی طرح لائکس،
کمینٹس اور سبسکرائب کرنے کی درخواست بھی شامل نہیں ہے۔ اس کےبعد جاوید نے کہا، ’
بس مجھے آپ سے یہی کہنا تھا‘ اور اس کے بعد انہوں نے ویڈیو ختم کردی ۔ اس ویڈیو
کے
ایک سال بعد جاوید کریم اور ان کے ساتھیوں نے یوٹیوب کو ایک ارب 65 کروڑ ڈالر
میں گوگل کو فروخت کردیا تھا۔
اب اس پلیٹ فارم پر ہرماہ دو ارب سے زائد صارفین آتے ہیں لیکن اس عرصے میں خود یوٹیوب کمپنی نے بہت سے اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں۔ لیکن ان سب کے باوجود یوٹیوب پر روزانہ ایک ارب گھنٹے کی ویڈیو دیکھی جاتی ہے اور اس کی ماہانہ آمدنی اربوں روپے میں ہے۔۔
Categories:
Social Media
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com