The
22-year-old model, who is obsessed with making herself a Barbie doll, has
undergone 15 to 20 lip surgeries over the past several years, after which her
lips are now four times thicker than usual.
"Some
people like me with big lips and some want to see me with normal lips but I
don't care," said Andrea. I value my own choice and the opinion of others
is unimportant.
But she did not say how much she wanted to
expand her lips. According to Andrea, there is no limit to this and she will
continue to operate until she is satisfied.
Andrea has
been enlarging her lips with every type of operation so far and the number of
small injections and operations has reached 20. She underwent her twentieth
operation last month and will now undergo two more operations within two
months.
Andrea first
underwent her first operation in 2018 and now her lips are four times larger
than their actual size, which she is very happy about. Now she wants her lips
to be the biggest in the world. "I want to be a beacon for many
women," she says.
درجنوں آپریشن کے بعد اپنے ہونٹوں کو بڑھانے والی ماڈل مزید آپریشن کی
خواہاں
22سالہ ماڈل نے خود کو
باربی ڈول بنانے کے جنون میں گزشتہ کئی برسوں سے اپنے ہونٹوں کے15 سے 20 آپریشن
کروائے ہیں جس کے بعد اب ان کی ہونٹوں کی موٹائی معمول سے چار گنا زائد ہوچکی ہے۔
اینڈریا ایمی لووا ایوانووا بلغاریہ کے شہر
صوفیہ میں رہتی ہیں اور اتنے آپریشن کے باوجود بھی وہ اپنے ہونٹوں کو مزید بڑھانا
چاہتی ہیں۔ بہت سے لوگ ان کا مذاق اڑاتے ہوئے تنقید کرتے ہیں لیکن اینڈریا کو اس
کی کوئی پرواہ نہیں ۔ وہ لوگوں کے تاثرات کو نظرانداز کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ بہت
سے لوگ اب بھی انہیں نئے روپ میں پسند کررہے ہیں۔
اینڈریا نے کہا ’ بعض لوگ مجھے بڑے ہونٹوں کے
ساتھ پسند کرتے ہیں اور کچھ مجھے معمول کے ہونٹوں کے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں لیکن
مجھے اس کی کوئی پروا نہیں۔ میرے نزدیک میری اپنی پسند کی اہمیت ہے اور دوسروں کی
رائے غیراہم ہے‘۔
لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ اپنے ہونٹوں
کو مزید کتنا بڑھانا چاہتی ہیں۔ اینڈریا کے مطابق اس کی کوئی حد نہیں اور جب تک وہ
مطمئن نہیں ہوجاتیں وہ آپریشن کراتی رہیں گی۔
اینڈریا اب تک ہر قسم کے آپریشن سے اپنے ہونٹوں
کو بڑھاتی رہی ہیں اور چھوٹے موٹے ٹیکوں اور آپریشن کی تعداد 20 تک پہنچ چکی ہے۔
گزشتہ ماہ انہوں نے بیسواں آپریشن کرایا تھا اور اب دو ماہ کے اندر اندر دو مزید
آپریشن کرائیں گی۔
اینڈریا نے سب سے پہلے 2018 میں اپنا پہلا
آپریشن کرایا تھا اور اب ان کے ہونٹ اصل جسامت سےچار گنا بڑھ چکے ہیں جس پر وہ
بہت خوش ہیں۔ اب وہ چاہتی ہیں کہ پوری دنیا میں ان کے ہونٹ سب سے بڑے ہوں ۔ وہ
کہتی ہیں کہ میں بہت سی خواتین کے لیے ایک مشعلِ راہ بننا چاہتی ہیں۔
Categories:
Showbiz
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com