Video of Virat Kohli playing cricket with his wife goes viral

Video of Indian cricket captain Virat Kohli and his wife actress Anushka Sharma playing cricket at their home has gone viral on social media.

Virat Kohli and Anushka locked in their house due to the lockdown caused by the Corona virus. They took the excuse of being busy on this occasion and started playing cricket on their lawn.

ویرات کوہلی کی اہلیہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل
ویرات کوہلی کی اہلیہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور انکی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کی اپنے گھر پر کرکٹ کھیلتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ویرات کوہلی اور انوشکا  کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے سبب  اپنے گھر میں مقید ہیں، انھوں نے اس موقعہ پر مصروفیت کا بہانہ نکال ہی لیا اور گھر کے لان میں کرکٹ کھیلنا شروع کردی۔

Categories:

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care