Actress
Nadia Jamil, who is suffering from breast cancer, is working hard with each
passing day.
Famous actress and social activist Nadia
Jamil is suffering from breast cancer. Speaking to her fans on social
networking site Twitter, the actress said that her second chemography has been
completed due to cancer which has left her unable to lift her head and she is
feeling very weak that she cannot even lift her head.
"Despite all this, my spirits are
getting stronger with each passing day," she said. It's been a painful and
stressful journey for me. The actress further said that may Allah keep me safe
with love, gratitude and survival every day. I love you all so much
کینسرمیں مبتلا نادیہ جمیل
گزرتے دنوں کے ساتھ مزید حوصلہ مند
چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہونے والی اداکارہ نادیہ جمیل ہرگزرتے دن
کے ساتھ ہمت و حوصلے سے کام لے رہی ہیں۔
ناموراداکارہ وسماجی کارکن نادیہ جمیل بریسٹ کینسرمیں مبتلا ہیں۔ اداکارہ نے سماجی
رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کینسرکے باعث ان
کی دوسری کیموگرافی مکمل ہوگئی ہے جس کے باعث ان کے سرپربال نہیں رہے اوروہ خود کو
بہت کمزورمحسوس کررہی ہیں کہ وہ اپنا سر بھی نہیں اٹھا پارہی ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ اس سب کے باوجود میرے حوصلے ہرگزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہوتے جارہے ہیں۔ یہ ایک تکلیف دہ اورمجھے مضبوط بنانے والا سفرہے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ ہرروز اللہ مجھے محبت، شکرگزاری اوربقاء پرسلامت رکھے۔ میں آپ سب سے بہت محبت کرتی ہوں۔
Categories:
Showbiz
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com