This inflatable e-bike can
be crammed just about anywhere
Many designs of e-bikes or electric
motorcycles are being worked on all over the world and the interesting news of
air-filled bikes in this regard has come from Tokyo.
This lightweight motorcycle is powered by
air, which requires an air pump, but in the next step it will be fitted with
the bike. It is called POIMO or Poemo which stands for 'Portable and Inflatable
Mobility'.
It looks like a small, beautiful motorcycle
that can be rolled up and placed in a backpack. So this is an air-filled
electric bike. Due to its beautiful and small design, it is very easy to carry
around.
Although a video of the first prototype has
surfaced, the commercial design will be further improved. Currently the air
compressor is being provided separately which will be made a part of the bike
later. Its exterior is made of strong plastic that expands to form a motorcycle
and can withstand the weight of a rider due to its rigidity.
When running, your feet are on a steel plate
and it is very easy to move. Although the details of its battery have not been
released, it is believed that the battery is at the bottom of the bike. The
other surprise is that the whole bike weighs only five and a half kilograms.
But critics say it's too slow and will it be
easy to run for a long time? Secondly, how long will it take to compress it
again and put it in the bag? All these questions have not been answered yet.
But the same company has said that it is a proof of concept, meaning that such
a thing can be made.
In the next phase, the company will develop
an inflatable sofa or chair that may be even more popular.
اب ہوا بھرنے والی موٹرسائیکل کو لے کر
چلنا بہت آسان
دنیا بھر میں ای بائیک یا برقی موٹرسائیکل کے کئی ڈیزائنوں پر کام
ہورہا ہے اور اس ضمن میں ہوا بھرنے والی بائیک کی دلچسپ خبر ٹوکیو سے آئی ہے۔
اس ہلکی پھلکی موٹرسائیکل کو ہوا بھر کر چلایا جاتا ہے جس کے لیے ایئرپمپ درکار
ہوتا ہے لیکن اگلے مرحلے میں اسے بائیک کے ساتھ ہی لگادیا جائے گا۔ اس کا نام پی
او آئی ایم او یا پوئیمو رکھا گیا ہے جو ’پورٹیبل اینڈ انفیلٹیبل موبلِٹی‘ کا
مخفف ہے۔
دیکھنے
میں یہ چھوٹی اور خوبصورت موٹرسائیکل ہے جسے سمیٹ کر ایک بیگ میں رکھ کر اپنی پشت
پر رکھا جاسکتا ہے۔ اس طرح یہ ہوا بھرنے والی برقی بائیک ہے۔ اپنے خوبصورت اور
چھوٹے ڈیزائن کی وجہ سے اسے اٹھا کر پھرنا بہت آسان ہے۔
اگرچہ اس کے پہلے نمونے (پروٹوٹائپ) کی ویڈیو منظرِ عام پر آچکی ہے لیکن تجارتی ڈیزائن کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ فی الحال ایئرکمپریسر الگ سے دیا جارہا ہے جسے بعد میں بائیک کا حصہ بنادیا جائے گا۔ اس کا بیرونی ڈھانچہ مضبوط پلاسٹک سے بنا ہے جو ہوا بھرنے سے پھیل کر موٹرسائیکل کی شکل اختیار کرلیتا ہے اور اپنی سختی کی وجہ سے ایک سوار کا وزن برداشت کرسکتا ہے۔
اگرچہ اس کے پہلے نمونے (پروٹوٹائپ) کی ویڈیو منظرِ عام پر آچکی ہے لیکن تجارتی ڈیزائن کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ فی الحال ایئرکمپریسر الگ سے دیا جارہا ہے جسے بعد میں بائیک کا حصہ بنادیا جائے گا۔ اس کا بیرونی ڈھانچہ مضبوط پلاسٹک سے بنا ہے جو ہوا بھرنے سے پھیل کر موٹرسائیکل کی شکل اختیار کرلیتا ہے اور اپنی سختی کی وجہ سے ایک سوار کا وزن برداشت کرسکتا ہے۔
چلاتے وقت آپ کے پیر اسٹیل کی پلیٹ پر ہوتے ہیں اور اسے چلانا بھی
بہت آسان ہے۔ اگرچہ اس کی بیٹری کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہے لیکن غالب گمان
ہے کہ بیٹری بائیک کے نچلے حصے میں ہے۔ دوسری حیرت انگیز بات یہ ہے کہ پوری بائیک
کا وزن صرف ساڑھے پانچ کلوگرام ہے۔
لیکن ناقدین نے کہا ہے کہ اس کی رفتار بہت سست ہے اور کیا اسے طویل وقت کے لیے
چلانا آسان بھی ہوگا۔ دوم اسے دوبارہ سکیڑ کر بیگ میں رکھنے میں کتنا وقت لگے گا۔
ان تمام سوالات کے جوابات اب تک نہیں ملے ہیں۔ لیکن اسی کمپنی نے کہا ہے کہ یہ ایک
پروف آف کانسیپٹ ہے یعنی اس طرح کی کوئی شے تیار کی جاسکتی ہے۔
یہ
کمپنی اگلے مرحلے میں ہوا بھرنے والا صوفہ یا کرسی تیار کرے گی جو شاید اس سے
زیادہ مقبول ہوسکے۔
Categories:
Science and Technology
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com