Never again: Harbhajan, Yuvraj regret appeal for help to Afridi's foundation

When he showed them the mirror, they thought it was bad, Harbhajan and Yuvraj break off friendship with Afridi

Harbhajan Singh and Yuvraj Singh were outraged when former Pakistan all-rounder Shahid Afridi showed a mirror to India and Prime Minister Narendra Modi.

Harbhajan said that Afridi, who had made fun of our country and the Prime Minister, was no longer my friend. Yuvraj Singh and I were supporting his foundation as a humanitarian. Instead of thanking us, he started attacking us from behind. , I will never support them again and will not post any video or social media for them.
On the other hand, Yuvraj Singh said that he was disappointed with Afridi's comments about his own prime minister. 

آئینہ ان کو دکھایا تو بُرا مان گئے‘‘، ہربھجن اور یوراج نے آفریدی سے دوستی توڑ دی

 پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی جانب سے بھارت اور  وزیراعظم نریندر مودی کو آئینہ دکھانے پر ہربھجن سنگھ اور یوراج سنگھ بْرا مان گئے۔
ہربھجن نے کہا کہ ہمارے ملک اور وزیراعظم کا مذاق اڑانے والے آفریدی اب میرے دوست نہیں رہے، میں اور یوراج سنگھ انسانیت کے ناطے ان  کی فاؤنڈیشن کو سپورٹ کررہے تھے، وہ بجائے اس کے کہ ہمارا شکریہ ادا کرتے الٹا پشت پر وار کرنا شروع کردیا، میں اب انہیں کبھی سپورٹ نہیں کروں گا اور نہ ہی ان کیلیے کوئی ویڈیو یا سوشل میڈیا پوسٹ کروں گا۔
دوسری جانب یوراج سنگھ نے کہاکہ مجھے آفریدی کے اپنے وزیراعظم کے بارے میں کمنٹس پر مایوسی ہوئی، میں نے انکے کہنے پر انسانیت کے ناطے چیریٹی اپیل کی تھی مگر اب ایسا نہیں کروں گا۔

Categories:

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care