Seeing that, Aqib Javed could not forget this
sentence of Rameez Raja even after a long time when he got the answer to this
question in the court room.
Describing
his appearance in the Justice Qayyum Commission, Aqib Javed said that Rameez
Raja's testimony was before me. When I came face to face with him, the former
captain said that he did not have any reprimand on his face.
I thought maybe it took too long so he is saying, I went to the court room after saying something in jest and there they put their hands on my Holy Quran and read it that if I hide any facts or tell a lie, I will be cursed and cursed by Allah. Then I understood why Rameez Raja was asking me that question.
He said that in his testimony he did not
speak for even 2 minutes and the judge said that he would stop it here. Aqib's
statement will now be in a closed room. Justice Qayyum and the cricketers'
lawyer were present there. The statement which was taken in this manner, I told
everything there and he concluded that Aqib was jealous and wanted the
cricketers named in the case to be out so that he could play on his own.
Asked what details he had given, the former
pacer said, "I told you everything, including taking a Pajero car and
money, etc." It should come to an end. It is actually a job in the PCB, so
none of the people on the board are talking.
دیکھنا منہ پر پھٹکار تو نہیں، رمیز کا
جملہ عاقب کو یاد
دیکھنا میرے منہ پر پھٹکار تو نہیں، عاقب جاوید طویل عرصے بعد بھی
رمیز راجہ کا یہ جملہ نہ بھول پائے جب کہ انھیں اس سوال کا جواب کمرہ عدالت میں
ملا۔
جسٹس قیوم کمیشن میں پیشی کا احوال بیان کرتے
ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ مجھ سے پہلے رمیز راجہ کی گواہی تھی، باہر آتے ہوئے
آمنا سامنا ہوا تو سابق کپتان نے کہا کہ دیکھنا میرے منہ پر کوئی پھٹکار تو نہیں
پڑی، میں سمجھا شاید زیادہ دیر لگ گئی اس لیے کہہ رہے ہیں، مذاق میں کوئی بات کہہ
کر میں کمرہ عدالت میں چلا گیا تو وہاں انھوں نے میرا قرآن پاک پر ہاتھ رکھواکر
پڑھایا کہ اگر میں کوئی حقائق چھپاؤں یا جھوٹ بولوں تو مجھ پر اللہ کی لعنت اور
پھٹکار پڑے، تب مجھے سمجھ آیا کہ رمیزراجہ مجھ سے وہ سوال کیوں پوچھ رہے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ اپنی گواہی میں بمشکل 2 منٹ
بھی نہیں بولا تھا کہ جج صاحب نے کہا کہ اس بات کو یہیں روکتے ہیں، عاقب کا بیان
اب بند کمرے میں ہوگا، وہاں جسٹس قیوم اور کرکٹرز کے وکیل صفائی موجود تھے، صرف
میں تھا جس کا بیان اس انداز میں لیا گیا، میں نے سارا کچھ وہاں بتایا تو انھوں نے
نتیجہ اخذ کیا کہ عاقب حسد کرتا اور چاہتا ہے کہ کیس میں نامزد کرکٹرز باہر ہو
جائیں تاکہ وہ خود کھیل سکے۔
سابق پیسر سے پوچھا گیا کہ آپ نے کیا تفصیلات
بتائی تھیں، جواب میں انھوں نے کہا کہ میں نے پجیرو گاڑی اور پیسے وغیرہ لینے
سمیت سب کچھ بتایا تھا۔انھوں نے کہا کہ اب 90 کی دہائی میں ہونے والی کرپشن
کے بارے میں جو شور سامنے آرہا ہے اس کو ختم ہونا چاہیے، بات دراصل پی سی بی میں
نوکری کی ہے،اسی لیے جو لوگ بورڈ میں موجود ہیں ان میں سے کوئی نہیں بول رہا۔
Categories:
Sports
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com