It's a cultural issue we have to deal with: Sania on 'joru
ka ghulam' tweet
Indian tennis player Sania
Mirza explained the tweet of 'Joro's slave' quoting
Mitchell Starc.
On the eve of the Women's T20 World Cup final from India this
year, Mitchell Starc left his ODI match and reached Melbourne Stadium to
support his wife, cricket star Alyssa Haley. On which Sania Mirza tweeted that if
anyone had done this in South Asia, he would have been called 'Joru ka Ghulam'.
Now in an interview with Indian cricketers Jamia
Rodriguez and Smriti Mandhana, Sania said that in our society, women
are considered to be the cause of attention, me and Anushka Sharma are the
victims,
"I think whenever our husbands perform, it's because of them and when they
don't it's because of us. I don't know how that works," she said.
ثانیہ نے اسٹارک کے حوالے سے
’جوروکا غلام‘ ٹویٹ کی وضاحت کردی
بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا نے مچل اسٹارک کے حوالے سے ’جورو کا
غلام‘ والی ٹویٹ کی وضاحت کردی۔
رواں برس بھارت سے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کے
موقع پر مچل اسٹارک اپنا ون ڈے میچ چھوڑ کر اہلیہ ویمن کرکٹ اسٹار الیسا ہیلی
کوسپورٹ کرنے میلبورن اسٹیڈیم پہنچے تھے۔ جس پر ثانیہ مرزا نے ٹویٹ کیا تھا
کہ اگر ایسا جنوبی ایشیا میں کسی نے کیا ہوتا تو اسے ’جوروکا غلام‘ کہا جاتا۔
اب بھارتی کرکٹرز جمیا روڈریگوئز اور سمرتی
مندھانا سے بات چیت میں ثانیہ نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کو توجہ میں بٹنے
کی وجہ قرار دیا جاتا ہے، میں اور انوشکا شرما اس کا نشانہ بنتی ہیں، جب ہمارے شوہر
اچھا پرفارم کریں تو وہ ان کی صلاحیت ہوتی اور جب اچھا نہیں کھیل پاتے تو وجہ ہمیں
قرار دیا جاتا ہے۔
Categories:
Sports
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com