SBP decides not to issue new currency notes on Eid-ul-Fitr due to curb the spread of Corona


SBP has decided not to issue new currency notes on Eid-ul-Fitr.

The State Bank of Pakistan has taken a big decision regarding the issuance of new currency notes on Eid-ul-Fitr, under which the Eid of crisp notes will not be distributed this year and in this regard, the SBP has issued instructions to all chief managers.
  

A letter issued by the SBP to its chief managers said that the SBP would not issue new currency notes, and that new currency notes would not be issued to SBP employees, including the public. And efforts have been made to curb the spread of Corona.


اسٹیٹ بینک کا عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کی اجراء سے متعلق اسٹیٹ بینک کا بڑا فيصلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت امسال کرارے نوٹوں کی عیدی نہیں بٹے گی اور اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے تمام چیف منیجرز کو ہدایات جاری کردی ہیں۔
 اسٹیٹ بینک کی جانب سے چیف منیجرز کو جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کرے گا، اور عوام سمیت اسٹیٹ بینک کے ملازمین کو بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کئے جائیں گے، فیصلہ بینکوں میں 
سماجی فاصلہ رکھنے اور کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کوششوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے




Categories:

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care