At $390,000 This Ultra-Exclusive Mattress Costs As Much As a House


Expensive mattress from a luxurious house, cost Rs 6 crore:

The world's most expensive designer mattress has been developed at a cost of US $ 390,000 or Rs 60 million. Her first client is Drake, a well-known Canadian singer and song-writer, and the mattress will be housed in his 100 million dollars luxury home.

Mattresses are made by designer Ferris Rafauli, who makes the most expensive items. They say that a bed or mattress is made of sting ray fish skin and horse hair and is made of special copper-colored leather. This leather is softened by pressing in a special way which takes hard work and time. Thus a total of one meter takes 600 hours.

According to Ferris Rafauli, one aspect has been taken care of in its design. Rafauli said that the room in which the mattress will be kept has first been carefully examined and then a brand new mattress has been developed according to the color and design of the room.

It should be noted that the 168-year-old Swedish company 'Hastens', which manufactures the world's most expensive and luxurious furniture, also has a role in the manufacture of this mattress. Mattresses have been given the name “Grand Vividus”, which are made entirely by hand. The one sleeping on it feels like floating on the bed. The company produces only 10 meters of this type every year.

ایک عالیشان گھر سے بھی مہنگا میٹرس، قیمت 6 کروڑ روپے
 دنیا کا مہنگا ترین ڈیزائنر میٹرس تیار کرلیا گیا ہے جس کی قیمت 390,000  امریکی ڈالر یا 6 کروڑ روپے ہے۔ اس کے سب سے پہلے گاہک کینیڈا کے مشہور گلوکار اور نغمہ نگار ڈریک ہیں اور یہ میٹرس ان کے دس کروڑ ڈالرکے عالیشان گھر میں رکھا جائے گا۔

میٹرس کو مہنگی ترین اشیا بنانے والے ڈیزائنر فیرس ریفولی نے بنایا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک بستر یا میٹرس کی تیاری میں اسٹنگ رے مچھلی کی کھال اور گھوڑے کے بال استعمال کئے گئے ہیں اور انہیں تانبے کی رنگت والے خاص چمڑے سے بنایا گیا ہے۔ اس چمڑے کو مخصوص انداز میں دبا کر نرم بنایا گیا ہے جس میں محنت اور وقت لگا ہے ۔ اس طرح مجموعی طور پر ایک میٹرس 600 گھنٹے لگتے ہیں۔
فیرس ریفولی کے مطابق اس کی ڈیزائننگ میں ایک ایک پہلو کا خیال رکھا گیا ہے۔ ریفولی نے کہا کہ گلوکار ڈریک کے جس کمرے میں یہ میٹرس رکھا جائے گا پہلے اس کا بغور جائزہ لیا گیا ہے اور اس کے بعد کمرے کے رنگ اور ڈیزائن کے لحاظ سے ہی ایک بالکل نیا میٹریس تیار کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس میٹرس کی تیاری میں سویڈن 168 سال پرانی کمپنی ’ہیسنز‘ کا بھی کردار ہے جو دنیا کے مہنگے اور پرتعیش فرنیچر تیار کرتی ہے۔ میٹرس کو گرینڈ ویویڈیئس کا نام دیا گیا ہے جو مکمل طور پر ہاتھوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ اس پر سونےوالا خود کو گویا بستر پر تیرتے ہوئے محسوس کرتا ہے۔ یہ کمپنی ہرسال اسطرح کے صرف 10 میٹرس تیار 
کرتی ہے۔

Categories:

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care