US President Donald Trump threatened to cut ties with China over its
role in the spread of the coronavirus, as the global death toll from the
disease topped 300,000.
The rapid spread of the corona virus around the world,
especially in the United States, has widened the gap between the United States
and China. New accusations and harsh statements from the United States against
China are becoming an adornment of the media. It has threatened to cut ties
with China altogether.
In an interview with Fox News, US President Donald
Trump said that he has good relations with Chinese President Xi Jinping but
does not want to talk to him at the moment because of China's deep frustration
over the control of the corona virus. Faced with the fact that the United States
can do more than just take action against China, we can not only end all
relations with China, but this issue has also affected the trade agreement
reached with Beijing in January.
Tensions between the United States and China have
risen sharply since the outbreak of the corona virus, with President Donald
Trump accusing China of preparing the deadly virus at the Wuhan Laboratory, China
claimed that the corona virus had been brought to Wuhan by US troops.
کورونا وائرس؛ امریکا کی چین سے تعلقات
ختم کرنے کی دھمکی
کورونا وائرس کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے تعلقات
ختم کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔
دنیا بھر بالخصوص امریکا میں کورونا وائرس کی تیزی سے بڑھتی وبا نے امریکا اور چین
کے درمیان فاصلے مزید بڑھادیے ہیں، امریکا کی جانب سے آئے دن چین کے خلاف نئے
الزامات اور سخت بیانات میڈیا کی زینت بنتے ہیں، اب ایک بار پھر امریکی صدر نے چین
سے تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔
فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چینی صدر شی جن پنگ سے اچھے تعلقات ہیں لیکن اس وقت ان سے بالکل بات نہیں کرنا چاہتا کیونکہ چین کی جانب کورونا وائرس پر قابو پانے سے متعلق معاملے پر سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، چین کے خلاف کارروائی میں امریکا کچھ بھی کرسکتا ہے بلکہ بہت کچھ کرسکتا ہے، ہم چین سے نہ صرف تمام تعلقات ختم کرسکتے ہیں بلکہ اس معاملے نے جنوری میں بیجنگ سے ہونے والے تجارتی معاہدے کو بھی متاثر کیا ہے۔
واضح رہے
کہ کورونا وائرس کی وبا کے آغاز سے ہی امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
ہوگیا تھا اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مہلک وائرس کی ووہان لیبارٹری میں تیاری کا الزام
عائد کیا تھا جس پر چین نے دعویٰ کیا تھا کہ کورونا وائرس امریکی فوجی ووہان لائے
تھے۔
Categories:
World News
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com