A video of former Miss Universe and famous Bollywood actress Sushmita Sen is
being liked on social media in which she is seen reciting Surah Al-Asr.
Sushmita Sen
surprised millions of her fans when she recited Surah Al-Asr of the Holy Quran during a live chat session on
social media. Sushmita Sen recited Bismillah before Surah Al-Asr followed by Surah Al-Asr.
Sushmita Sen's daughters and her friends were also present during the live chat
session on Instagram and one of Sushmita Sen's daughters also recited
Surah Al-Asr with her mother. ۔
During the same session, a fan asked Sushmita Sen about coming to Pakistan and
said we are waiting for you, so the actress expressed her intention to come to
Pakistan soon and said she hopes to come soon. Sushmitasin
added that she had been to
Karachi three times and had received a lot of love. However, this visit is long
overdue.
سشمیتا سین کی سورہ العصر
پڑھنے کی ویڈیو وائرل
سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سشمیتا سین کی ایک
ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے جس میں وہ سورہ العصر پڑھتی ہوئی
نظر آرہی ہیں۔
سشمیتا سین نے اپنے لاکھوں مداحوں کو اس وقت
خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا جب سوشل میڈیا پر لائیو چیٹ سیشن کے دوران انہوں نے
قرآن پاک کی سورہ العصر پڑھی۔ سشمیتا سین نے سورہ العصر سے پہلے بسم اللہ پڑھی اس
کے بعد سورہ العصر پڑھی۔انسٹاگرام پر لائیو چیٹ سیشن کے دوران سشمیتا سین کی
بیٹیاں اور ان کے دوست بھی موجود تھے اور سشمیتا سین کی ایک بیٹی نے بھی
اپنی والدہ کے ساتھ سورہ العصر پڑھی۔
اسی سیشن کے دوران ایک مداح نے سشمیتا سین سے پاکستان آنے سے
متعلق سوال پوچھا اور کہا ہم آپ کا انتظار کررہے ہیں تو اداکارہ نے جلد ہی
پاکستان آنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہا امید کرتی ہوں جلد آؤں گی۔ سشمیتاسین
نے مزید کہا کہ وہ تین بار کراچی آچکی ہیں اور تینوں بار انہیں بے حد محبت ملی
تھی۔ تاہم اس دورے کو بہت لمبا عرصہ گزر چکا ہے۔
Categories:
Showbiz
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com