Aamir Sohail has said that Wasim Akram ensured that Pakistan could not win the trophy after 1992.
Aamir Sohail has said that in the 1996 World Cup quarter-final
against India, the lead was announced just 5 minutes before the toss, but my
friends had already informed me about Wasim Akram not playing.
In a TV interview,
He said that Wasim Akram's role in Pakistan cricket is surprising in the context of the World Cup.
He made sure that
Pakistan did not win the trophy after 1992. The work done by Prime Minister Imran Khan to bestow
the Presidential Award to him is not commendable. When it comes to
accountability, first of all, separate Wasim Akram from the PCB.
وسیم اکرم نے یقینی بنایا
پاکستان 1992کے بعد ورلڈکپ نہ جیت سکے،عامر سہیل
عامر سہیل نے کہا ہے کہ وسیم اکرم نے اس
بات کو یقینی بنایا کہ پاکستان 1992ء کے بعد ٹرافی نہ جیت سکے۔
عامر سہیل نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف
ورلڈکپ1996 کوارٹر فائنل میں ٹاس سے صرف 5 منٹ پہلے قیادت کا بتایا گیا،البتہ وسیم
اکرم کے نہ کھیلنے کے بارے میں مجھے دوست پہلے ہی آگاہ کر چکے تھے۔
ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ وسیم اکرم کا پاکستان کرکٹ میں کردار ورلڈ کپ کے تناظر میں حیران کن نوعیت کا ہے،انھوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ پاکستان 1992ء کے بعد ٹرافی نہ جیت سکے، وزیر اعظم عمران خان نے انھیں صدارتی ایوارڈ سے نواز کر جو کام کیا وہ قابل تحسین نہیں،وہ احتساب کی بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے وسیم اکرم کو پی سی بی سے علیحدہ کریں۔
Categories:
Sports
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com