Nadia Hussain cried when she saw the Khana Kaaba empty


Model and actress Nadia Hussain could not control her emotions and cried while talking about the empty Kaaba due to the Corona epidemic.

Nadia Hussain recently participated in PTV's Ramadan transmission where the host of the transmission, Ahsan Khan, asked her to share her Hajj and Umrah experience with the audience. Nadia Hussain said that the experience of visiting the Kaaba cannot be described in words because there are no words to describe what you feel there.

While the Corona virus has gripped the entire world, it has had devastating effects on the Kaaba and the Prophet's Mosque, and has been closed to visitors for the past several weeks. Talking about this, Nadia Hussain said that seeing the Kaaba empty makes my hair stand on end.
Nadia Hussain became emotional while talking about the Kaaba and said, "I don't understand where we failed to please Allah." I am very sad to see the empty Ka'bah every time, I see the Ka'bah is empty, I don't understand what to do, then I ask Allah for forgiveness and pray to Allah that  your home and your house is never empty And your house has been empty for so long now.

"Every time I think about it, tears come to my eyes," Nadia Hussain cried. So let's be careful with this in mind, to stop this epidemic from spreading, but we have become so numb that we don't care that the Kaaba is empty these days because of the spread of this epidemic and all that However, we are not careful.
Listening to Nadia Hussain's words and seeing her emotional, the show's host Ahsan Khan and the audience could not control their emotions and tears welled up in their eyes.

نادیہ حسین خانہ کعبہ کو خالی دیکھ کر روپڑیں

ماڈل و اداکارہ  نادیہ حسین کورونا وبا کے باعث خالی خانہ کعبہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور روپڑیں۔
نادیہ حسین حال ہی میں پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں جہاں ٹرانسمشین کے میزبان احسن خان نے ان سے ان کا حج اور عمرے کا تجربہ شائقین کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے کہا۔ نادیہ حسین نے  کہا کہ خانہ کعبہ کی زیارت کے تجربے کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا کیونکہ آپ جو کچھ وہاں محسوس کرتے ہیں اس کی وضاحت کے لیے الفاظ نہیں ہوتے۔

کورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے وہیں اس کے خوفناک اثرات خانہ کعبہ اور مسجد نبوی پر بھی

 پڑے ہیں اور گزشتہ کئی ہفتوں سے خانہ کعبہ زائرین کے لیے بند ہے۔ نادیہ حسین نے اس حوالے سے بات کرتے 

ہوئے کہا کہ خانہ کعبہ کو خالی دیکھ کر میرے  رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں

نادیہ حسین خانہ کعبہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں اور کہا مجھے نہیں سمجھ آتا ہم کہاں اللہ کو راضی کرنے سے چوک گئے۔ مجھے خالی خانہ کعبہ کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے ہر بار جب بھی میں دیکھتی ہوں خانہ کعبہ خالی ہے کچھ سمجھ نہیں آتا کیاکروں پھر میں اللہ سے معافی مانگتی ہوں اور دعا کرتی ہوں یااللہ تیرا گھر ہے اور تیرا گھر کبھی بھی خالی نہیں ہوتا اور آج کل اتنے عرصے سے تیرا گھر خالی ہے۔
نادیہ حسین نے روتے ہوئے کہا جب بھی میں یہ بات سوچتی ہوں میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔ لہذا ہم اسی چیز کو ذہن میں رکھ کر احتیاط کرلیں، اس وبا کو پھیلنے سے روک لیں لیکن ہم تو اتنے بے حس ہوچکے ہیں کہ ہمیں پرواہ ہی نہیں ہے کہ اس وبا کے پھیلنے کی وجہ سے خانہ کعبہ آج کل خالی ہے اور اس سب کے باوجود ہم احتیاط نہیں کرتے۔
نادیہ حسین کی باتیں سن کر اور انہیں جذباتی دیکھ کر شو کے میزبان احسن خان اور وہاں موجود شائقین بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھوں سے بھی آنسو چھلک پڑے۔


Categories:

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care