After Halima Sultan, another actress of Turkish drama serial
"Ertugrul Ghazi", Burcu Kıratlı,
who has played the role of Gökçe in the play, expressed her desire to come to
Pakistan.
In an exclusive interview with The Independent Urdu, Burcu Kıratlı said in response to his love for
Pakistan for "Ertagharul Ghazi"
and the drama, "I love you as much as you love this series." Seeing
this, I want to come to Pakistan as
soon as possible and meet my fans.
Asked how the drama serial "Ertugrul Ghazi"
could further improve relations between Pakistan
and Turkey, Burcu Kıratlı said, "I am convinced that this
drama has already served its purpose (between Pakistan and Turkey)." Good relations
and it is an honor for us.
Commenting on the worldwide popularity of the play, Burcu Kıratlı said
that the Ertugrul series was teamwork and she felt very good that the play was
liked in Pakistan. She added that from the beginning, the idea was that the
Ertugrul series would reach every corner of the globe, thanks to the hard work
and love of the characters.
In
the Ertugrul series,
the Burcu Kıratlı plays a woman named Gökçe. In the series, she marries Toktomin,
the son of an Igho chief, but later Gökçe is combined with Suleiman Shah and Suleiman Shah's
uncle, who rebelled and betrayed the Kai tribe.
It should be noted that earlier the main actress of the play Asri Baljak (Halima Sultan) has also expressed her desire to come to Pakistan
and meet her fans, inspired by the love of Pakistanis.
In addition, the play's hero
Engin Altan Duzyatan (Ertugrul Ghazi) is
so impressed with the love of Pakistanis that she not only expressed her desire
to come to Pakistan but also sent a loving message to Pakistanis in Urdu on many
occasions, including Eid.
ارطغرل غازی کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل کا
پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار
حلیمہ سلطان کے بعد ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی ایک اور
اداکارہ بورجو کیراتل جنہوں نے ڈرامے میں گوکجی کا کردار اداکیا ہے نے پاکستان
آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
انڈیپنڈنٹ اردو کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں بورجو کیراتل نے’’ارطغرل غازی‘‘اور ڈرامے کو پاکستان سے ملنے والی محبت کے جواب میں کہا کہ مجھے بھی آپ سے پیار ہے جس طرح آپ نے اس سیریز کے ساتھ محبت کی ہے اس محبت کو دیکھ کر میں جلد از جلد پاکستان آکر اپنے مداحوں سے ملنا چاہتی ہوں۔
ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘پاکستان اور ترکی کے مابین تعلقات میں مزید کس طرح بہتری لاسکتا ہے اس سوال کے جواب میں بورجو کیراتل کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ پہلے ہی سے اس ڈرامے نے اس مقصد(پاکستان اور ترکی کے مابین اچھے تعلقات) کو پورا کیا ہے اور ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔
بورجو کیراتل نے ڈرامے کی دنیا بھر میں مقبولیت کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ارطغرل سیریز ایک ٹیم ورک تھی اور انہیں بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے کہ پاکستان میں اس ڈرامے کو پسند کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شروع ہی سے ان کا خیال تھا کہ ارطغرل سیریز دنیا کے ہر کونے میں پہنچ جائے گی جس کے پیچھے کرداروں کی انتھک محنت اور محبت ہے۔
ارطغرل سیریز میں بورجوکیراتل نے گوکجی نامی خاتون کا کردار نبھایا ہے سیریز میں وہ ایغوز قبیلے کے سردار کے بیٹے ’توکتومین‘ سے شادی کرتی ہیں تاہم بعد میں گوکجی سلیمان شاہ اور کائی قبیلے کے خلاف بغاوت اور غداری کرنے والے سلیمان شاہ کے چچا کے ساتھ مل جاتی ہیں۔

واضح
رہے کہ اس سے قبل ڈرامے کی مرکزی اداکارہ اسریٰ بلجک(حلیمہ سلطان)بھی پاکستانیوں
کی محبت سے متاثر ہوکر
پاکستان آکر اپنے مداحوں سے ملنے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں۔ اس کے علاوہ ڈرامے کے ہیرو انجن التنا دوزیاتن
(ارطغرل غازی) تو پاکستانیوں کی محبت سے اس قدر متاثر ہوئے ہیں کہ نہ صرف پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے
بلکہ عید سمیت کئی مواقعوں پر اردو میں پاکستانیوں کے لیے محبت بھرا پیغام بھی بھیجا ہے۔

Categories:
Showbiz
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com