The New Zealand government
has declared
the country free of the corona virus and announced an end to the lockdown.
According to a foreign news agency, the corona
epidemic has ended in New Zealand, all the patients have recovered, no new case
has been reported there for 17 days and at present not a single person has been
infected with corona.
Prime Minister Jacinda
Ardern declared the country
corona-free and lifted the ban on the virus, but tight border controls will
remain in place.
In New Zealand, 1,504 people
were
infected with corona, 22 of whom died, and today the last patient to recover
from the epidemic recovered. Declaring the country Corona Free, she announced
the lifting of sanctions imposed due to the virus, but the border will
remain closed to prevent the virus.
Jacinda Ardern said she
was overjoyed when she heard from medical officials that there was not a single
active case in the country at the moment. On the occasion, she thanked his
people and vowed to compensate for the losses caused by Corona and restore
economic prosperity. "Right now we have eliminated Corona, but this work
is not yet complete, it is a milestone," She said.
نیوزی لینڈ میں کورونا کی وبا ختم ہوگئی
نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا وائرس سے پاک قرار دیتے ہوئے
لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ
میں کورونا کی وبا ختم ہوگئی، تمام مریض صحت یاب ہوگئے ہیں، وہاں 17 روز سے کوئی
نیا کیس سامنے نہیں آیا اور اس وقت ایک بھی شخص کورونا سے متاثر نہیں۔
وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک کو کورونا فری
قرار دیتے ہوئے وائرس کےباعث لگائی گئیں پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا تاہم سخت
سرحدی کنٹرول بدستور نافذ رہے گا۔
نیوزی لینڈ میں 1504 افراد کورونا سے متاثر ہوئے جن میں سے 22 افراد ہلاک ہوئے اور آج اس وبا کا شکار آخری مریض بھی صحت یاب ہوگیا۔ حکومت نے سماجی دوری اور اجتماعات پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے تاہم وائرس کی روک تھام کے لیے سرحد بدستور بند رہے گی۔
نیوزی لینڈ میں 1504 افراد کورونا سے متاثر ہوئے جن میں سے 22 افراد ہلاک ہوئے اور آج اس وبا کا شکار آخری مریض بھی صحت یاب ہوگیا۔ حکومت نے سماجی دوری اور اجتماعات پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے تاہم وائرس کی روک تھام کے لیے سرحد بدستور بند رہے گی۔
جیسنڈا آرڈرن نے بتایا کہ جب انہوں نے طبی حکام
سے سنا کہ ملک میں اس وقت ایک بھی فعال کیس نہیں تو وہ خوشی سے جھوم اٹھیں۔ اس
موقع پر انہوں نے اپنے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کورونا سے پہنچنے والے نقصان
کی تلافی اور معاشی بحال کا عزم کیا۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال ہم نے کورونا کو
ختم کردیا ہے لیکن یہ کام ابھی مکمل نہیں ہوا بلکہ یہ ایک سنگ میل ہے۔
Categories:
World News
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com