According to Gulf News, the Saudi government
is seriously considering canceling the Hajj this year due to the rapidly
growing cases of the corona virus around the world.
According to a senior Saudi
official, the matter is being taken very seriously. Yes, other issues are also
being looked into but a decision will be taken within a week.
According to Gulf News, the cancellation of
Hajj has been considered after more than 100,000 cases of corona virus were
reported in Saudi Arabia. Earlier, the Saudi government had proposed keeping
the number of pilgrims as short as possible this year due to the corona virus
epidemic.
کورونا وائرس؛ سعودی حکومت کا حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور
دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس کے
باعث سعودی حکومت نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔
گلف نیوز کے مطابق سعودی حکومت کورونا وائرس کے
تیزی سے بڑھتے کیسز کے باعث رواں سال حج منسوخ کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے غور
کررہی ہے، سعودی وارت حج و عمرہ کے سینئیر افسر کے مطابق معاملے کا انتہائی
سنجیدگی اور باریک بینی سے جائزہ لیا جارہا ہے، اس کے علاوہ دیگر معاملات بھی
دیکھے جارہے ہیں تاہم ایک ہفتے کے اندر فیصلہ کرلیا جائے گا۔
گلف نیوز کے مطابق حج منسوخ کرنے کے بارے میں غور
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ایک لاکھ سے زائد کیسز سامنے آنے کے بعد کیا گیا
ہے جب کہ اس سے قبل سعودی حکومت نے کورونا وائرس وبا کی وجہ سے رواں برس حاجیوں کی
تعداد کو نہایت مختصر ترین رکھنے کی تجویز بھی سامنے آئی تھی۔
Categories:
World News
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com