Renowned actor Tariq Malik famous for his
character of Murad of Pakistan Television’s iconic sitcom Guest House has
passed away from cardiac arrest in Rawalpindi on Thursday.As being reported he
also tested positive for COVID-19 a week ago.
Hailing
from Rawalpindi, Tariq Malik was a prominent radio, stage, television, and film
artist, and was among the pioneers of a one-man show in Pakistan.
He
gained massive popularity from PTV Islamabad station dram Guest House that
aired during 1991.
Tariq Malik is also known as Bawa Ji from
Radio Pakistan’s program Jamoor Ni Awaz. His latest venture ‘Baway Ni Chugi’ in
Pothowari language, available on YouTube channel.
Tariq Malik's close friend and fellow artist
Afzal Khan Alias Rambo said that he was a great artist and a great man. The
experience of working with them in the guest house was great. I had a long
friendship with Malik, I will always miss him. I pray to Allah Almighty to
forgive Tariq Malik and give him a high position in Paradise.
گیسٹ ہاؤس‘ سے شہرت پانے والے اداکارطارق
ملک کا کورونا کے باعث انتقال
ماضی کے مقبول ڈرامے
گیسٹ ہاؤس سے شہرت پانے والے اداکار طارق ملک کورونا وائرس سے راولپنڈی میں انتقال
کر گئے۔
مرحوم اداکار دل کے عارضہ میں مبتلا تھے
تاہم ایک ہفتہ قبل ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ طارق ملک
نے پاکستان ٹیلی وژن کے مقبول ڈرامے ’’گیسٹ ہاؤس‘‘ میں ’مراد‘ کا یادگار
کردار نبھایا تھا۔ انہوں نے پی ٹی وی اسلام آباد کے بہت سے ڈراموں میں اداکاری کے
جوہر دکھائے اور اردو، پنجابی اور پوٹھوہاری زبان کے ڈراموں میں کام کیا۔اس کے
علاوہ ریڈیو پاکستان کیلئے بھی پروگرام کرتے رہے۔
طارق ملک کے قریبی دوست اور ساتھی فنکار
افضل خان المعروف ریمبو نے کہا کہ وہ بہترین فنکار اور عمدہ انسان تھے۔ گیسٹ ہاؤس
میں ان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا۔ طارق ملک کے ساتھ دیرینہ دوستی
تھی، اُن کی کمی کو ہمیشہ محسوس کروں گا۔ میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ طارق
ملک کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
Categories:
Showbiz
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com