World-renowned Pakistani superstar Mahira
Khan has confessed to having and loving someone in her life.
Recently, Mahira Khan confessed to designer
Hassan Shehryar Yaseen (HSY) during a live session on Instagram that there is
someone in her life whom she loves.
During the interview, Hassan Shehryar asked
the Mahira, "You have fallen in love and Saleem is his name." Mahra
Khan was shocked when Hassan Shahriar's name was mentioned and at the same time
Hassan also realized that he took the name without asking Mahira and he said
what name could not be.
Continuing the same theme, Hassan Shehryar
said that when you look at them and look them in the eye, what comes to your
mind first? In response to which Mahira Khan uttered a dialogue of her super
hit drama "Humsafar" which the hero of the drama Asher had said to
his wife Khurd "I don't know for what good you got me".
The Mahira Khan said, "My thoughts are
the same about Saleem. I don't know what good I have done in my life that Allah
Mian gave me Saleem in return for one good deed."
It should be noted that Saleem is the same
person whose photos taken during a wedding with Mahira Khan in Turkey last year
went viral. There were even rumors circulating that Mahira Khan had got engaged
to her friend Saleem Karim in Turkey, but Mahira Khan denied the rumors.
But now Mahira Khan has confessed her love
for Saleem Karim in front of everyone, but she did not say when and how she met
Saleem Karim and how their love grew.
It should be noted that Mahira Khan is
already married. She was married to Ali Askari in 2007 but the two parted ways
in 2015. They have a son named Azlan.
If we talk about Mahira Khan’s prince of
dreams,
According to Wikipedia, Saleem Karim was born
in Karachi in 1965. He is the founder of Pakistan's disabled cricket team. He
loves to play cricket and is also a successful businessman.
کسی نیکی کے بدلے اللہ نے مجھے سلیم دیا ہے،
ماہرہ خان نے محبت کا اعتراف کرلیا
عالمی شہرت یافتہ
پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی زندگی میں کسی شخص کے ہونے اور اس سے
محبت ہونے کا اعتراف کرلیا۔
حال ہی میں ماہرہ خان نے ڈیزائنر حسن شہریار
یاسین (ایچ ایس وائے) سے انسٹاگرام پرلائیو سیشن کے دوران اس بات کا اعتراف کیا کہ
ان کی زندگی میں کوئی ہے جس سے وہ محبت کرتی ہیں۔
دوران انٹرویو حسن شہریار نے ماہرہ سے پوچھا آپ
کو محبت ہوگئی ہے اور سلیم ان کا نام ہے۔ حسن شہریار کے نام لینے پر ماہرہ خان
چونک گئیں اور اسی وقت حسن کو بھی احساس ہوا کہ انہوں نے ماہرہ سے پوچھے بغیر نام
لے لیا اور انہوں نے کہا کیا نام نہیں لے سکتے تھے۔
حسن شہریار نے اسی موضوع کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا جب آپ انہیں
دیکھتی ہیں اور ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھتی ہیں تو آپ کے دل و دماغ
میں سب سے پہلے کیا خیال آتا ہے۔ جس کے جواب میں ماہرہ خان نے اپنے سپر ہٹ
ڈرامے’’ہمسفر‘‘کا ایک ڈائیلاگ بولا جو ڈرامے کے ہیرو اشعر نے اپنی بیوی خرد کو کہا
تھا ’’پتہ نہیں تم مجھے کس نیکی کے بدلے میں ملی ہو‘‘۔
ماہرہ نے کہا میرے خیالا ت بھی سلیم کے بارے میں کچھ ایسے ہی ہیں مجھے نہیں معلوم
میں نے زندگی میں ایسا کیا اچھا کیا ہے کہ کسی ایک نیکی کے بدلے میں اللہ میاں نے
مجھے سلیم دیا۔
واضح رہے کہ سلیم وہی شخص ہیں جن کی گزشتہ سال
ماہرہ خان کے ساتھ ترکی میں ایک شادی میں شرکت کے دوران
لی گئی تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔ یہاں تک یہ افواہیں بھی گردش کرنے لگی تھیں کہ ماہرہ خان نے ترکی میں اپنے دوست
سلیم کریم کے ساتھ منگنی بھی کرلی ہے تاہم ماہرہ خان نے ان افواہوں کی تردید کردی تھی۔
لیکن اب ماہرہ خان نے سب کے سامنے سلیم کریم کے ساتھ اپنی محبت کا اعتراف کرلیا ہے تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا
کہ وہ سلیم کریم سے کب اور کیسے ملیں اور ان دونوں کی محبت کس طرح پروان چڑھی۔
لی گئی تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔ یہاں تک یہ افواہیں بھی گردش کرنے لگی تھیں کہ ماہرہ خان نے ترکی میں اپنے دوست
سلیم کریم کے ساتھ منگنی بھی کرلی ہے تاہم ماہرہ خان نے ان افواہوں کی تردید کردی تھی۔
لیکن اب ماہرہ خان نے سب کے سامنے سلیم کریم کے ساتھ اپنی محبت کا اعتراف کرلیا ہے تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا
کہ وہ سلیم کریم سے کب اور کیسے ملیں اور ان دونوں کی محبت کس طرح پروان چڑھی۔
واضح رہے کہ ماہرہ خان پہلے سے شادی شدہ ہیں وہ
2007 میں علی عسکری کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی
تھیں لیکن دونوں نے 2015 میں اپنی راہیں جدا کرلی تھیں۔ دونوں کا ایک بیٹا ہے جس کا نام اذلان ہے۔
تھیں لیکن دونوں نے 2015 میں اپنی راہیں جدا کرلی تھیں۔ دونوں کا ایک بیٹا ہے جس کا نام اذلان ہے۔
اگر بات کی جائے ماہرہ خان کے خوابوں کے راجکمار سلیم کریم کی تو وکی پیڈیا کے مطابق سلیم کریم کا تعلق کراچی سے
ہے اور وہ 1965 میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کی معذور کرکٹ ٹیم کے بانی ہیں۔ کرکٹ کھیلنا انہیں بہت
پسند ہے اس کے علاوہ وہ ایک کامیاب بزنس مین بھی ہیں۔
ہے اور وہ 1965 میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کی معذور کرکٹ ٹیم کے بانی ہیں۔ کرکٹ کھیلنا انہیں بہت
پسند ہے اس کے علاوہ وہ ایک کامیاب بزنس مین بھی ہیں۔
Categories:
Showbiz
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com