Iqra Aziz’s doppelgänger is confusing everyone, even her sister

Iqra Aziz's sister was also deceived by her appearance

Actress Iqra Aziz's likeness has caused a stir on social media and even her sister Sidrah Aziz was stunned to see Iqra's likeness.

The video of actress Aqra Aziz, who has shown the essence of acting in dramas like "Suno Chanda", "Ranjha Ranjha Kardi" and "Jhooti", is going viral on social media and the striking resemblance between the two surprised.
Iqra Aziz's sister Sidrah Aziz has shared a video on social media in which a woman and a man are dancing to a song in a car and there is a striking resemblance between this woman and Iqra Aziz. Sidrah Aziz also got confused seeing both of them and wrote for a minute I thought ... Maybe she wanted to write next to it that this is Iqra Aziz. But no, no this is another beautiful man.
Aqra Aziz's counterpart is a woman named Noor. She is from Lebanon and is an architect by profession. The man dancing with her in the car is her fiancé.

When another user pointed out the similarities between Noor and Iqra Aziz, the Lebanese woman Noor also reacted to it and wrote on Twitter that she had searched on Google, Iqra Aziz is really beautiful. Thank you so much for comparing me to Iqra.
Noor further said that my fiancé was also surprised to see Iqra and after seeing Iqra's picture he said that I am secretly living a double life.

اقرا عزیز کی ہم شکل دیکھ کر ان کی بہن بھی دھوکا کھا گئیں


سوشل میڈیا پر اداکارہ اقرا عزیز کی ہم شکل نے دھوم مچائی ہوئی ہے یہاں تک کہ اقرا کی ہم شکل دیکھ کر ان کی بہن سدرہ عزیز بھی دنگ رہ گئیں۔
’’سنو چندا‘‘ ،’’رانجھا رانجھا کردی‘‘اور ’’جھوٹی‘‘جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ اقراعزیز کی ہم شکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور دونوں میں حیرت انگیز مشابہت نے لوگوں کو حیران کردیا ہے۔
اقرا عزیز کی بہن سدرہ عزیز نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک خاتون اور مرد گاڑی میں کسی گانے پر ڈانس کررہے ہیں اور اس خاتون اور اقرا عزیز کی شکل میں بے حد مماثلت پائی جاتی ہے۔ سدرہ عزیز بھی دونوں کو دیکھ کر کنفیوز ہوگئیں اور لکھا ایک منٹ کے لیے میں نے سوچا۔۔۔۔ شاید اس کے آگے وہ لکھنا چاہ رہی تھیں کہ یہ اقرا عزیز ہے۔  لیکن نہیں نہیں یہ تو ایک اور خوبصورت انسان ہے۔
اقراعزیز کی ہم شکل خاتون کا نام نور ہے ان کا تعلق لبنان سے ہے اور پیشے سے وہ آرکیٹیکٹ ہیں۔ جب کہ گاڑی میں ان کے ساتھ ڈانس کرنے والا شخص ان کا منگیتر ہے۔
جب ایک اور صارف نے نوراور اقرا عزیز کی مماثلت کی طرف توجہ دلائی تو لبنانی خاتون نور نے بھی اس پر اپنا ردعمل 

ظاہر کیا اور ٹوئٹر پر لکھا کہ انہوں نے گوگل پر سرچ کیا ہے، اقراعزیز واقعی بہت خوبصورت ہیں۔ اقرا سے میرا موازنہ 

کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ۔
نور کا مزید کہنا تھا کہ میرا منگیتر بھی اقراکو دیکھ کر حیران رہ گیا اور اقرا کی تصویر دیکھ کر اس کا کہنا تھا کہ میں خفیہ طور 

پر دوہری زندگی گزار رہی ہوں۔





Categories:

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care