Watch Video:
Cynthia
Richie, an American citizen and blogger, has accused former Interior Minister
Rehman Malik of abusing her.
In a video statement released on a social
networking site, Cynthia Richie said she was abused in 2011 by then-Interior
Minister Rehman Malik.
In a tweet, Cynthia also claimed to have
informed the US embassy about the incident, but there was no response at the
time due to the "complex" relationship between Pakistan and the US.
Cynthia says her Pakistani fianc encouraged her to reveal the facts.
Cynthia Richie has also accused former Prime
Minister Yousuf Raza Gilani and former Federal Minister for Health Makhdoom
Shahabuddin of abusing them in the Presidency.
According to Express News, former Prime
Minister Yousuf Raza Gilani has denied the allegations of Cynthia Richie and
said that he could not even think of taking such a step as the Prime Minister.
She is making a lot of allegations on social media and while being a woman, she
has also made serious allegations against Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto.
It should be noted that Cynthia Richie, an
American citizen and blogger, has been claiming for the past several days on
the social networking site Twitter to reveal secret information about the
private life of the PPP leadership.
The PPP has also lodged a complaint with the
FIA's cyber wing, against the blogger's hateful remarks about former
chairperson Benazir Bhutto. Cynthia Richie, on the other hand, claims that the
PPP leadership is constantly threatening to silence her.
امریکی
خاتون کا سابق وزیر داخلہ رحمن ملک پر زیادتی کا الزام
امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک پر
زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے ویڈیو بیان میں سنتھیا رچی کا کہنا تھا
کہ 2011 میں اس وقت کے وزیر داخلہ رحمن ملک نے انھیں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اپنے
ایک ٹوئٹ میں سنتھیا نے یہ دعوی بھی کیا کہ اس واقعے سے متعلق امریکی سفارت خانے
کو آگاہ کیا تھا لیکن اس وقت پاکستان اور امریکا کے مابین ’’پیچیدہ‘‘ تعلقات کی
وجہ سے موزوں ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔ سنتھیا کا کہنا ہے کہ ان کے پاکستانی
منگیتر نے اس حوالے سے حقائق سامنے لانے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
سنتھیا رچی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وفاقی وزیر
صحت مخدوم شہاب الدین پر بھی ایوان صدر میں ان کے ساتھ بد سلوکی کا نشانہ بنانے کا
الزام عائد کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سنتھیا رچی کے الزامات
کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی حیثیت میں ایسا کوئی قدم اٹھانے
کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ وہ سوشل میڈیا پربہت سے الزامات لگا رہی ہیں اور
انہوں نے خاتون ہوتے ہوئے شہیدمحترمہ بے نظیر پر بھی سنگین الزام تراشی کی
ہے۔
واضح
رہے کہ سنھتیا رچی نامی امریکی شہری اور بلاگر گزشتہ کئی دنوں سے سماجی رابطے کی
ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیپلزپارٹی کی قیادت کی نجی زندگی سے متعلق خفیہ معلومات افشا
کرنے کا دعوی کررہی ہیں۔ پی پی پی نے سابق چیئرپرسن بے نظیر بھٹو سے متعلق
بلاگر کے نفرت انگیز تبصروں کے اخلاف ایف آئی اے کے سائبر ونگ میں شکایت
بھی درج کروا چکی ہے۔ دوسری جانب سنتھیا رچی کا دعوی ہے کہ پیپلز پارٹی کی
قیادت انہیں خاموش کروانے کے مسلسل ڈرانے دھمکانے میں مصروف ہے۔
Categories:
World News
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com