Wearing a face mask to prevent coronary heart
disease, training, practice or walking can lead to 100% risk of lung infection.
National and international sports
competitions are partially closed due to the corona virus. Medical experts say
that wearing a face mask while playing in the gym, fitness center and ground
does not provide oxygen to the lungs, which can lead to asthma and tuberculosis
in athletes, as it supplies oxygen to the body. The only way is mouth and nose.
Former Director General of Sports Medicine of
Pakistan Sports Board, Dr. Waqar Ahmed, said that wearing a mask during
physical fitness can cause respiratory problems and lung disease. It spreads
throughout the body. When you use a mask, you do not get the required amount of
oxygen, so the mask should not be used during physical fitness.
Former general secretary of Pakistan Hockey
Federation Shahbaz Ahmed said that the government should start an Ehsas program
for the players and the players should arrange indoor practice for their
physical fitness.
ماسک پہن کر واک کرنے سے پھیپھڑے متاثر
ہونے کا خدشہ
کورونا وبائی مرض سے بچاؤ کے لئے منہ پر ماسک پہن کر ٹریننگ،
پریکٹس یا واک کرنے سے پھیپھڑے کے سو فی صد متاثر ہونے کے خدشات پیدا ہوسکتے ہیں۔
کورونا وائرس کے باعث قومی اور بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلے جزوی طور پر بند
ہیں۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ جم، فٹنس سنٹر، گراونڈ میں کھیل کے دوران مسلسل منہ
پر ماسک پہننے سے پھیپھڑے کو مقررہ آکسیجن نہیں ملتی ہے جس سے کھلاڑیوں کو دمہ، ٹی
بی کی بیماری لاحق ہوسکتی ہے، کیونکہ جسم کو آکسیجن کی فراہمی کا واحد راستہ منہ
اور ناک ہے ۔
پاکستان
اسپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس میڈیسن ڈاکٹر وقار ا حمد نے ایکسپریس
سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فزیکل فٹنس کے دوران ماسک پہننے سے سانس کی تکلیف اور
پھیپھڑے کی بیماری لاحق ہوسکتی ہے، جب ہم کھلی ہوا میں سانس لیتے ہیں تو آکسیجن
پھیپھڑے سے گزر کر پورے جسم میں پھیل جاتی ہے، جب آپ ماسک کا استعمال کرتے ہیں تو
مقررہ مقدارمیں آکسیجن نہیں ملتی، اس لیے فزیکل فٹنس کے دوران ماسک کا استعمال
نہیں کرنا چاہیے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق جنرل سیکرٹری شہباز احمد کا کہنا ہے کہ حکومت کو
کھلاڑیوں کے لئے احساس پروگرام کا آغاز کرنا چائیے اور کھلاڑیوں کو اپنی فزیکل
فٹنس کے لئے ان ڈور پریکٹس کا اہتمام کرنا چاہیے۔
Categories:
Health Tips and information
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com