Federal government decides to give three days
holiday on Eid-ul-Adha
According to sources, the government has
decided to give three days leave for Eid-ul-Adha. Public holidays will be
Friday, July 31, Saturday, August 1 and Sunday, August 2.
According to government sources, no
additional holidays will be given to prevent unnecessary travel, but the
decision has been taken to implement the Corona epidemic prevention SOPs.
وفاقی حکومت کا عیدالاضحی پرتین دن کی
چھٹیاں دینے کا فیصلہ
حکومت نے عیدالاضحی کے لیے تین دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کے
لیے تین دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری تعطیلات 31 جولائی
جمعہ، ہفتہ یکم اگست اور اتوار 2 اگست کی ہوں گی۔
حکومتی ذرائع کے مطابق غیرضروری سفرسے روکنے کے
لیے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی تاہم کورونا وبا کے روک تھام کے ایس و
پیزپرعمل درآمد کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
Categories:
World News
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com