A large section of Pakistan is suffering from summer load shedding with generators, inverters, UPS and solar system. But a brand new invention can cure all our sorrows. This domestic power plant has been named Monster X which can be called the generator of the 21st century.
The invention, which was placed on a crowdfunding website on the Internet, has received hundreds of times more money than its target in a limited period of time and is now in production. It has countless amazing features including 2000 watts of power output, 1700 watts of power and the ability to charge 11 devices at a time and even an electric car.
Monster X is being sold with a lifetime guarantee. It can run many home appliances for hours at a time, from refrigerators to irons, and can also be charged from a solar panel. It has four fast charging USB ports, four electrical outputs for the walls and two 60-watt PDUSBC ports, while the lithium ion battery is being given a lifetime warranty which is also the best battery in the world. Its battery is modeled on Tesla technology and has a lifetime warranty.
Monster X, on the other hand, is not as heavy as a generator, but can be easily carried anywhere. Another important point is that it can be run through an app.
Monster X also has a UPS facility and it continues to flow automatically in the event of a power failure. Thanks to its special circuit, the Monster X accumulates electricity very quickly. Thanks to the special design of the engineers, it does not suffer from wear and tear and lasts for years.
Three way charging
MonsterX can be charged in three different ways. It can be charged with 200 watt DC, 400 watt AC and 200 watt solar mode. Either way, 100% charging takes two hours. Although it provides 110 volts of electricity, it can also be converted to current voltages in other parts of the world.
It is priced at 1000 dollarswith a 100-watt solar panel and delivery will begin next August.
جنریٹر کو بھول جائیں، اپنے گھر کو بجلی گھر بنائیں
پاکستان کا ایک بڑا طبقہ موسمِ گرما کی لوڈشیڈنگ کا عذاب جنریٹر، انورٹر، یو پی ایس اور شمسی نظام سے جھیل رہا ہے۔ لیکن ایک بالکل نئی ایجاد ہمارے تمام دکھوں کا مداوا بن سکتی ہے۔ اس گھریلو بجلی گھر کو مونسٹر ایکس کا نام دیا گیا ہے جسے اکیسویں صدی کا جنریٹر کہا جاسکتا ہے۔
انٹرنیٹ پر کراؤڈ فنڈنگ کی ویب سائٹ پر رکھی اس ایجاد کو محدود مدت میں اپنے ہدف
سے سینکڑوں گنا زائد رقم مل چکی ہے اور اب یہ پیداوار کے مرحلے میں ہے۔ اس
کے ان گنت حیرت انگیز خواص ہیں جن میں 2000 واٹ بجلی کی آؤٹ پٹ، 1700 واٹ
آور بجلی اور ایک وقت میں 11 آلات بلکہ ایک برقی کار کو چارج کرنے کی صلاحیت بھی
ہے۔
مونسٹر ایکس کو لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ فروخت کیا جارہا ہے۔ اس کے ذریعے ایک ہی وقت میں فریج سے لے کر استری تک گھر کے کئی آلات گھنٹوں تک چلائے جاسکتے اور اسے شمسی پینل سے بھی چارج کرنے کی سہولت بھی حاصل ہے۔ اس میں تیز چارجنگ کرنے والے چار یو ایس بی پورٹ، دیواروں کے لیے چار عدد بجلی کے آؤٹ پٹ جبکہ 60 واٹ کی دو عدد پی ڈی یو ایس بی سی پورٹس لگائی گئی ہیں۔ جبکہ لیتھیئم آئن بیٹری کی لائف ٹائم وارنٹی دی جارہی ہے جو دنیا کی بہترین بیٹری بھی ہے۔ اس کی بیٹری ٹیسلا ٹٰیکنالوجی کی طرز پر بنائی گئ ہے جس کی وارنٹی زندگی بھر کے لئے دی جارہی ہے۔
دوسری جانب مونسٹر ایکس کسی جنریٹر کی طرح بہت بھاری نہیں بلکہ اسے باآسانی کہیں بھی لے جایا جاسکتا ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ اسے ایک ایپ کے ذریعے بھی چلانا ممکن ہے۔
تین طرح سے چارجنگ
مونسٹرایکس کو تین مختلف انداز سے چارج کیا جاسکتا ہے۔ اسے 200 واٹ ڈی سی، 400 واٹ اے سی اور 200 واٹ سولر طریقے سے چارج کیا جاسکتا ہے۔ طریقہ کوئی بھی ہو، 100 فیصد چارجنگ میں دو گھنٹے لگتے ہیں۔ اگرچہ یہ 110 وولٹ بجلی فراہم کرتا ہے لیکن اسے دنیا کے دیگر علاقوں میں رائج وولٹیج کے لئے بھی تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
ایک سو واٹ کے ایک سولر پینل کے ساتھ اس کی قیمت ایک ہزار ڈالر رکھی گئی اور اس کی ترسیل اگلے ماہ اگست سے شروع ہوجائے گی۔
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com