A girl named Asma Bibi married a girl named
Neha
In Rawalpindi, a girl named Asma Bibi got
married to a girl named Neha. Both of them have appeared in court and got
married. Asma has changed her identity card and changed her name to Akash. Both
girls are residents of Taxila.
On the other hand, Neha's father has filed a
writ petition in the High Court Rawalpindi Bench through lawyer Raja Amjad Janjua,
and the petition has also been allowed for hearing in the High Court Rawalpindi
Bench while the Lahore High Court Rawalpindi Bench issued notice. The two girls
were summoned on Wednesday, July 15.
Amjad Janjua says that the marriage
certificate of both the girls was registered in Cantonment Board Ward 10, Akash
Ali provided all the documents of being a girl to the court, Asma Bibi from
NADRA changed her identity card and according to Asma Bibi Gender reassignment,
while gender reassignment in Pakistan is both impossible and illegal.
راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی
عاصمہ بی بی نامی لڑکی نے نیہا نامی لڑکی سے شادی
راولپنڈی میں عاصمہ بی بی نامی لڑکی نے
نیہا نامی لڑکی سے شادی کر لی، دونوں نے عدالت میں پیش ہو کر کورٹ میرج کی ہے
اورعاصمہ نے اپنا شناختی کارڈ تبدیل کروا کر نیا نام آکاش رکھا ہے۔ دونوں لڑکیاں
ٹیکسلا کی رہائشی ہیں۔
دوسری جانب نیہا کے والد نے وکیل راجہ
امجد جنجوعہ کے توسط سے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ دائر کر دی ہے، اور پٹیشن
ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت کیلئے منظور بھی کرلی گئی ہے جب کہ لاہور ہائی
کورٹ راولپنڈی بینچ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے دونوں لڑکیوں کو بدھ 15 جولائی کو طلب کر
لیا ہے۔
امجد جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دونوں لڑکیوں کے نکاح
نامے کا اندراج کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ دس میں ہوا، آکاش علی کے لڑکی ہونے کی تمام
دستاویزات عدالت کو فراہم کیں، نادرہ سے عاصمہ بی بی نے اپنا شناختی کارڈ تبدیل
کروایا اورعاصمہ بی بی کے مطابق اس نے جنس تبدیل کروائی، جب کہ پاکستان میں جنس کی
تبدیلی ناممکن بھی ہے اور غیر شرعی بھی۔
Categories:
Showbiz
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com