The Federal Minister for Science and
Technology has questioned the decision of the Ruet-e-Hilal Committee not to see
the moon on July 21.
In a tweet, he shared a picture of today's
moon and wrote on it, "Is this the first moon?" Does the moon stay in
the sky for so long after the sun sets? Let the people decide for themselves.
"
The federal minister has also retweeted
photos of several other users on his Twitter account in which the image of the
moon has been expressed that its shape is different from the first date of the
lunar month and the thickness of the moon is also more visible. ۔
It may be recalled that the Federal Minister
for Science and Technology had claimed that the moon of Dhu Al-Hajj would be
visible on Tuesday, July 21. However, in a meeting chaired by Mufti
Muneeb-ur-Rehman, Chairman Central Route Hilal Committee has been announced
that the moon would not be visible on Tuesday.
کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟‘‘ فواد چوہدری
نے رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے رویت ہلال
کمیٹی کے 21 جولائی کو چاند نظر نہ آنے کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا ہے۔
ٹوئٹ میں انہوں نے آج کے چاند کی تصویر شیئر
کرتے ہوئے اس پر لکھا ہے ’’ کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ کیا سورج کے غروب ہونے کے بعد
اتنی دیر چاند سر آسماں رہتا ہے؟ عوام خود فیصلہ کر لیں۔۔‘‘
وفاقی وزیر نے اپنے ٹوئٹر پر کئی دیگر صارفین کی
ایسی تصاویر بھی ری ٹوئٹ کی ہیں جن میں چاند کی تصویر کے یہ رائے ظاہر کی گئی ہے
کہ اس کی ہیئت قمری مہینے کے پہلی تاریخ سے مختلف ہے اور چاند کی موٹائی بھی زیادہ
نظر آرہی ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے
دعوی کیا تھا کہ منگل 21 جولائی کو ذی الحج کا چاند نظر آئے گا تاہم
اس روز چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت ہونےو الے
اجلاس میں منگل کو چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا۔
Categories:
World News
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com