'Not in a relationship with Asim Azhar,' says Hania Aamir

Haniya Aamir has nothing to do with Asim except friendship


Leading actress Haniya says that she has nothing to do with singer Asim Azhar other than friendship.

There are many faces in the showbiz industry who look like a couple, one of them being singer Asim Azhar and Haniya Aamir. Be it a drama, a fashion show or a song video. This pair is always visible. And the focus remained. Even Haniya Aamir has appeared in a short scene in Asim Azhar's recently released song 'Tum Tum'.

The couples, who live together everywhere, have never spoken openly about their relationship, but despite this, the two were seen as a perfect couple, but now Haniya has declared Asim as just a friend.

During the live session with singer Aima Baig, Haniya Aamir denied her relationship with Asim Azhar and said that we are no longer together, we have parted ways with each other, now we are just friends and as far as the relationship is concerned. We have no relationship other than friendship.
Haniya Aamir's statement has caused a stir on social media. Whether it is Facebook or Instagram, only these two personalities are being talked about everywhere. The interest of social media users can be gauged from the fact that Haniya and Asim are currently the top trends on Twitter.

عاصم کے ساتھ دوستی کے علاوہ اور کوئی تعلق نہیں، ہانیہ عامر

 معروف اداکارہ ہانیہ کا کہنا ہے کہ گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ دوستی کے علاوہ اور کوئی تعلق نہیں ہے۔
شوبز انڈسٹری میں بہت سے چہرے ایسے بھی ہیں جوکہ جوڑی کے طور پر ہی نظر آتے ہیں ان میں سے ایک جوڑی گلوکار عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کی بھی ہے۔ کوئی ڈرامہ ہو، فیشن شو ہو یا پھر کسی گانے کی ویڈیو۔ یہ جوڑی ہمیشہ نظر آتی ہے۔ اور توجہ کا مرکز بنی رہتی تھی۔ یہاں تک کہ حال ہی میں عاصم اظہر کا ریلیز ہونے والا گیت ’ تم تم‘ میں بھی ہانیہ عامر مختصر سے سین میں نظر آئی ہیں۔
ہر جگہ ساتھ رہنے والی اس جوڑی نے کبھی بھی اپنے تعلق سے متعلق کھل کر بات نہیں کی لیکن اس کے باوجود ان دونوں کو ایک بہترین جوڑی کے طور پر دیکھا جاتا تھا تاہم اب ہانیہ نے عاصم کو صرف ایک دوست قرار دیدیا ہے ۔
گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ لائیو سیشن کے دوران ہانیہ عامر نے عاصم اظہر سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ اب ایک ساتھ نہیں ہیں، ہم دونوں نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلی ہیں، اب ہم صرف دوست ہیں اور جہاں تک تعلقات کی بات ہے تو دوستی کے علاوہ ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہے۔
ہانیہ عامر کے بیان کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک بھونچال سے آگیا ہے۔ فیس بک ہو یا انسٹا گرام ہر جانب صرف 
ان دونوں شخصیات کی بات کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہانیہ اور عاصم اس وقت ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں۔


Categories:

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care