Bigo App closed in Pakistan- Decision to
issue final notice to Tik Tak
On public complaints, PTA has decided to
issue final notice to Tik Tak while the Bigo application has been closed.
A statement issued by the Pakistan
Telecommunications Authority (PTA) said that PTA has received numerous
complaints have been received from various sections of the society and its
extremely negative impact on the society and the young generation, especially
regarding the obscene and immoral content of Tik Tak and Bigo
According to the statement, PTA issued
notices to social media companies to moderate unethical content under national
law and ethical limits, but the response from these companies was not
satisfactory.
Therefore, using its powers under the PECA,
PTA has decided to immediately shut down Bigo and issue a final notice to Tik
Tak so that these companies can control pornographic and immoral content
through their social media application, and can develop a comprehensive way to
achieve this.
پاکستان
میں بیگوایپ بند؛ ’ٹک ٹاک‘ کوحتمی نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
عوامی شکایات پر پی ٹی اے نے ے ٹک ٹاک کوحتمی نوٹس جاری
کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ بیگوایپلیکیشن کوبند کردیا گیا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف سے جاری
کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی اے کوسوشل میڈیا ایپس بالخصوص ٹک ٹاک
اوربیگوپر فحش اورغیراخلاقی مواد اوران کے معاشرے اور نوجوان نسل پرانتہائی منفی
اثرات کے حوالے سے معاشرے کے مختلف طبقات کی طرف سے متعدد شکایات موصول ہوئیں۔
اعلامیہ کے مطابق پی ٹی اے نے سوشل میڈیا
کمپنیوں کوغیراخلاقی مواد ملکی قانون کے تحت اور اخلاقی حدود کے مطابق اعتدال میں
کرنے کے لیے نوٹسز جاری کیے تاہم ان کمپنیوں کا جواب تسلی بخش نہیں رہا۔ لہذا پی
ای سی اے کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پی ٹی اے نے فوری طور پربیگو
کو بند کرنے اور ٹک ٹاک کو حتمی نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ یہ کمپنیاں
اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن کے ذریعے فحاشی اورغیراخلاقی مواد پر قابو پانے کے لئے
ایک جامع طریقہ کاروضع کرسکیں۔
Categories:
Social Media
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com