Due to the Corona epidemic, Maya Ali was sometimes seen
cleaning her house well and sometimes she was seen distributing
rations. The actress also did baking during this time but
now the actress has found something more interesting in quarantine.
Maya Ali shared a
photo on her Instagram with postcards for coloring. The actress wrote that she
had heard a lot about 'color therapy' (color and light) but never got a chance
to do it.
The actress wrote that “I heard about this
colour therapy but never got a chance to try this in particular. But now this
quarantine has made me try many things which I never thought I would do. And I
am doing this after I don’t know how long.”
مایا
علی کا قرنطینہ میں نیا اوردلچسپ کام
اداکارہ مایا علی نے اب قرنطینہ کے دوران ایک اورنیا کام ڈھونڈ لیا
ہے۔
کورونا
وبا کے باعث مایا علی کبھی اپنے گھر کی اچھی طرح صفائی کرتی نظر آئیں تو کبھی وہ
راشن تقسیم کرتی ہوئی نظر آئیں۔ اداکارہ نے اس دوران بیکنگ بھی کی تاہم اب
اداکارہ نے قرنطینہ میں کچھ اوردلچسپ ڈھونڈ لیا ہے۔
مایا
علی نے اپنے انسٹاگرام پرایک تصویرشیئرکی جس میں رنگ بھرنے کے لیے پوسٹ کارڈزہیں۔
اداکارہ نے لکھا کہ انہوں نے ’کلر تھراپی‘ (رنگ و روشنی) کے بارے میں بہت سنا تھا
لیکن کبھی اسے کرنے کا موقع نہیں ملا۔
اداکارہ نے لکھا کہ قرنطینہ کی وجہ سے ایسے بہت سے نئے کام کیے جس کا میں نے کبھی
سوچا بھی نہیں تھا کہ کروں گی اور اب میں یہ بہت عرصے بعد کررہی ہوں۔
Categories:
Showbiz
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com