Ali Zafar also came to the field to serve the suffering humanity:

Ali Zafar, a music and film superstar who has proved his mettle in Pakistan and India, formed the Ali Zafar Foundation to serve the suffering humanity.

In this regard, rations are being distributed to thousands of people for practical help to the poor workers and daily wage workers infected with the corona virus. Famous actors, fashion designers and many singers for Rock Star Ali Zafar's Foundation came to the field to strengthen their hands.

In a video message, famous film and drama actors Humayun Saeed, Saba Qamar, Maya Ali, Marina Khan, Haniya Amir, Manal Khan, Maura Hussain, Bilal Maqsood, Adnan Siddiqui, Ashna Shah, Ayman Muneeb, Iqrarul Hassan, Maria Wasti, Ahsan Khan and Fahad Mustafa praised Ali Zafar's efforts and praised his good feelings.
 
The artists are appealing to their fans to help them complete the Ali Zafar Foundation's mission to provide food to thousands of daily wage earners at their doorsteps.

It should be noted that since the outbreak of Corona virus in Pakistan, Ali Zafar has given encouraging messages to the suffering humanity and also composed various songs.

دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے علی ظفر بھی میدان میں آگئے

پاکستان اور بھارت میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے میوزک اور فلموں کے سپر اسٹار علی ظفر نے دکھی انسانیت 
کی خدمت کے لیے علی ظفر فاؤنڈیشن بنالی۔
اس سلسلے میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب مزدوروں اور روزانہ کی اجرت پر کام کرنے والوں کی عملی مدد کے لیے ہزاروں افراد میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے۔ راک اسٹار علی ظفر کی فاؤنڈیشن کے لیے شہرت یافتہ اداکار، فیشن ڈیزائنر اور بہت سے گلوکار ان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے لیے میدان میں آگئے۔
فلموں اور ڈراموں کے مشہور اداکار ہمایوں سعید، صبا قمر، مایا علی، مرینہ خان، ہانیہ عامر، منال خان، ماورا حسین، بلال مقصود، عدنان صدیقی، اشنا شاہ، ایمن منیب، اقرار الحسن، ماریہ واسطی، احسن خان اور فہد مصطفیٰ نے وڈیو پیغام میں علی ظفر کی کاوشوں کو سراہا اور ان کے نیک جذبات کی تعریف کی۔
فن کاروں نے اپنے مداحوں سے اپیل ہے کہ وہ علی ظفر فاؤنڈیشن  کی جانب سے روزانہ مزدوری کرنے والے ہزاروں خاندانوں کو ان کی دہلیز پر کھانا فراہم کرنے کے مشن کو مکمل کرنے میں ان کی مدد کریں۔
واضح رہے جب سے کورونا وائرس کی وبا پاکستان میں آئی ہے علی ظفر نے دکھی انسانیت کے لیے حوصلہ مند پیغامات دیے اور مختلف گانے بھی بنائے۔




Categories:

0 comments:

Post a Comment

if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com

Contact us

Name

Email *

Message *

 

Share if u Care