Responding
to the love of Pakistanis, the main actress of the popular Turkish drama
"Ertugrul Ghazi", Isra Baljik (Halima Sultan) said that she is
excited to meet her Pakistani fans.
Based on
Islamic history and conquests, the Turkish drama "Derelish Ertugrul"
also known as "Ertugrul Ghazi" has captivated Pakistanis from the
very first episode and its popularity is increasing day by day.
While
Pakistani audiences like the story of the play, On the other hand, Pakistanis
have become obsessed with the main actors of the play, Anjan Altan (Ertugrul
Ghazi) and Isra Baljik (Halima Sultan) and have reached their social media
accounts.
Pakistani fans of Ertugrul and Halima are
constantly expressing their love for both on Instagram.
A few
screenshots of a message from a Pakistani fan to Asri Baljik are circulating on
social media in which fans are seen saying to Asri that we don't know if you
will see our message or not but we want to tell you that Your drama
"Dirlish Ertugrul" is becoming very popular in Pakistan. This drama
has broken the record of popularity here and has become millions of your fans
in Pakistan. Lots of love from Pakistan to you.
Later, Isra
Baljik not only responded to the message but also thanked the Pakistani fans
for praising his play. He further wrote that your support made me very happy
and I am eagerly waiting for you to come to Pakistan after the resolution of
the current epidemic crisis. Take care
In addition,
Isra Baljik responded to his other Pakistani fans and gave a message of love
for Pakistan.
حلیمہ سلطان پاکستان آکر
مداحوں سے ملنے کیلئے پرجوش
ترکی کے مشہور ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مرکزی
اداکارہ اسریٰ بلجک (حلیمہ سلطان) نے پاکستانیوں کی محبت کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے
کہ وہ اپنے پاکستانی مداحوں سے ملنے کے لیے پرجوش ہیں۔
اسلامی تاریخ اور فتوحات پر مبنی ترک ڈراما
’’دیریلش ارطغرل‘‘ جسے ’’ارطغرل غازی‘‘ بھی کہا جاتا ہے نے پہلی ہی قسط سے
پاکستانیوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے اور اس کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہوتا
جارہا ہے۔
جہاں پاکستانی شائقین ڈرامے کی کہانی کو پسند
کررہے ہیں وہیں ڈرامے کے مرکزی اداکاروں انجن التان (ارطغرل غازی) اور اسریٰ
بلجک(حلیمہ سلطان) کے تو دیوانے ہوگئے ہیں اور ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک پہنچ
گئے ہیں۔ انسٹاگرام پر ارطغرل اور حلیمہ کے پاکستانی مداح مسلسل دونوں سے اپنی
محبت کا اظہار کررہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی مداح کی جانب سے
اسریٰ بلجک کو کیے گئے پیغام کے چند اسکرین شاٹس گردش کررہے ہیں جس میں مداح اسریٰ
کو کہتے نظر آرہے ہیں کہ ہمیں نہیں معلوم آپ ہمارا پیغام دیکھیں گی یا نہیں لیکن
ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ آپ کا ڈراما ’’دیریلش ارطغرل‘‘ پاکستان میں بہت
مقبول ہورہا ہے اس ڈرامے نے یہاں مقبولیت کے ریکارڈ تور دئیے ہیں اور
پاکستان میں آپ کے لاکھوں مداح بن گئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے آپ کو ڈھیر سارا
پیار۔
بعد ازاں اسریٰ بلجک نے نہ صرف اس پیغام کا جواب
دیا بلکہ اپنے ڈرامے کی تعریف کرنے پر پاکستانی مداح کا شکریہ بھی ادا کیا۔ انہوں
نے مزید لکھا آپ کی سپورٹ نے مجھے بہت خوشی دی اور میں جوش و خروش سے انتظار
کررہی ہوں کہ موجودہ وبائی بحران کے حل کے بعد پاکستان آکر آپ سب سے ملاقات
کروں۔ اپنا خیال رکھیں
اس کے علاوہ اسریٰ بلجک نے اپنے دیگر پاکستانی
مداحوں کو بھی جواب دیا اور پاکستان کے لیے محبت بھرا پیغام دیا۔
Categories:
Showbiz
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com