US President Donald Trump has threatened to
cut off World Health Organization funding on a permanent basis.
US President Donald Trump has once again
threatened the World Health Organization (WHO) that if the WHO does not take
significant steps to improve in the next 30 days, its funding will be stopped
on a permanent basis.
US President Donald Trump has written a
letter to World Health Organization (WHO) Director Edinho Gabrius stating that
it is clear that the Corona virus has spread due to the wrong actions of the
WHO and the whole world is paying the price. The only way is for the World
Health Organization to free itself from Chinese domination.
"The Trump administration is in contact
with the World Health Organization for reform, so it must be done quickly, we
can't waste any more time," he said.
امریکا کی عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ
مستقل بنیادوں پر بند کرنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ مستقل بنیادوں
پر بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو
ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عالمی ادارہ صحت نے آئندہ 30 دنوں میں
بہتری کے لیے اہم اقدامات نہ کیے تو ادارے کی فنڈنگ مستقل بنیادوں پر روک دی جائے
گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کے
ڈائریکٹر ایدہانوم گیبریسوس کو خط لکھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ یہ بات واضح ہے
کہ ڈبلیو ایچ او کے غلط اقدامات کے باعث کورونا وائرس پھیلا اور پوری دنیا اس کی
قیمت ادا کررہی ہے لہذا اب ایک ہی راستہ ہے کہ عالمی ادارہ صحت اپنے آپ کو چین کے
تسلط سے آزاد کرے۔
امریکی صدر نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ اصلاحات
کے لیے عالمی ادارہ صحت سے رابطہ میں ہے لہذا اب اس پر عمل تیزی سے ہونا چاہیے، ہم
مزید وقت ضائع نہیں کرسکتے۔
Categories:
World News
0 comments:
Post a Comment
if you have any questions, Plz let me know @ crossroads919@gmail.com